جرائم
-
شمالی وزیرستان میں پولیو ٹیم پر حملے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق
ڈپٹی کمشنر کے مطابق یہ واقعہ شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام میں پیش آیا جہاں انسداد پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں 68 ہزار سے زائد افراد نشے کی لت میں مبتلا ہوگئے
حسام الدین خیبر پختونخوا میں 68 ہزار سے زائد ( مرد اور خواتین) افراد آئس اور ہیروئن کے نشے میں مبتلا ہوگئے ہیں جو دیگر منشیات کے استعمال سے زیادہ جان لیوا ہے اور اس کے استعمال کرنے والوں کی تعداد میں روز بر روز اضافہ دیکھنے کو ملتا ہے۔ پاکستان میں یونائیٹڈ نیشن آفس…
مزید پڑھیں -
مانسہرہ میں نوجوان لڑکی اور لڑکا غیرت کے نام پر قتل
گل شہزادہ نامی شہری نے پولیس کو رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ انکی 16 سالہ بیٹی کنول بی بی کو اپنے چچا زاد بھائی نے قتل کیا
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی
خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی اور نوشہرہ میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں مجموعی طور پر 5 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق پہلا واقعہ صوابی کے علاقے زمینئی میں پیش آیا جہاں زمینی تنازعہ پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے بتایا فائرنگ کے نتیجے میں…
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان: فورسز کو راشن سپلائی کرنے والے ٹھکیدار اغوا
جنوبی وزیرستان اپر میں مسلح افراد نے فورسز کو راشن اور پانی سپلائی کرنے والے ٹھکیدار کو اغوا کرکے نامعلوم مقام منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان سب ڈویژن لدھا تحصیل مکین کے گاؤں بندخیل میں گزشتہ شب ایک درجن کے قریب مسلح افراد نے فورسز کے مورچوں اور چیک پوسٹوں کو راشن…
مزید پڑھیں -
پشاور: زیادتی کا شکار 14 سالہ بچی دوران زچگی انتقال کر گئی
آفتاب مہمند پشاور میں جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی 14 سالہ بچی ہسپتال میں دوران زچگی انتقال کر گئی۔ تھانہ پھندو پولیس کے مطابق لیڈی ریڈنگ ہسپتال کی جانب سے اطلاع ملی کہ 5 ماہ قبل جنسی زیادتی کے بعد حاملہ ہونے والی 14 سالہ لڑکی کو نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا، آپریشن…
مزید پڑھیں -
بنوں میں پالتو کتے کو مارنے کے الزام میں مالک نے نوجوان کو قتل کرنے کے بعد آگ لگا دی
ملزم اسلحہ سمیت جلے ہوئے نعش کو پولیس کے حوالگی سے انکاری تھا جس کے بعد اس کو مقابلے میں مار دیا گیا
مزید پڑھیں -
ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک فوج کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 23 اہلکار زخمی
زخمیوں کو سی ایم ایچ ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کر دیا گیا ہے۔ دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردی ہے
مزید پڑھیں -
لکی مروت: مکان پر بجلی کا تار گرنے سے دو خواتین جاں بحق، پانچ افراد زخمی
آفتاب مہمند لکی مروت میں مکان پر بجلی کا تار گرنے کے نیتجے میں ایک بچی سمیت دو خواتین جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ لکی مروت کے دور دراز علاقہ خیروخیل یکہ میں نعمت اللہ نامی شخص کے گھر پیش آیا۔ ٹی این این سے بات کرتے ہوئے نعمت…
مزید پڑھیں -
جمرود شاہ کس پولیس لائن میں دھماکہ، 2 اہلکار جاں بحق
جمرود شاہ کس پولیس لائن میں پولیس اہلکار سے ہینڈ گرنیڈ غلطی سے بلاسٹ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوئے ہیں
مزید پڑھیں