جرائمفاٹا انضمام

جنوبی وزیرستان میں فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق

 

جنوبی وزیرستان کی تحصیل توئے خلہ میں پرانی دشمنی پر فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں مشادخان بھائی ننصیب خان دوتانی سمیت قتل جبکہ ایک بھائی مثال خان شدید زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فریق دوئم سے نعیم خان دوتانی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔

واقعے کے بعد پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور حالات کو کنٹرول کرلیا۔ پولیس کے مطابق واقعے سے متعلق تحقیقات جاری ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button