جرائم
-
خیبرپختونخوا میں حوالہ ہنڈی اور ڈالر کی اسمگلنگ کے خلاف بڑے کریک ڈاون کا فیصلہ
ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ حوالہ ہنڈی اور ڈالر کی اسملگنگ کے خلاف موثر کاروائیوں کے لیے تین ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہے
مزید پڑھیں -
بنوں میں بیوی نے شوہر کو کلہاڑی کے وار سے قتل کردیا
پولیس ذرائع کے مطابق گھریلو ناچاقی کے باعث یہ واقعہ پیش آیا
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں دھماکہ، دو افراد جاں بحق
سکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکہ گزشتہ شب تحصیل شوال جہانگیر بازار گربز میں سویلین گاڑی پر ہوا ہے
مزید پڑھیں -
چترال: دہشت گردوں کے حملے میں 4 جوان شہید، 12 دہشت گرد ہلاک
چترال کے علاقے کیلاش میں پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کی جانب سے 2 فوجی چوکیوں پر حملہ کیا گیا جس میں پاک فوج کے 4 جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کی بڑی تعداد نے جدید اسلحے کے ساتھ فوجی چوکیوں…
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق
مارٹر گولہ پھٹ جانے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں خاتون اور اس کے چار بچے شامل ہیں
مزید پڑھیں -
پشاور میں سسرال کے گھر سے چوری کرنے والا داماد بیوی سمیت گرفتار
خاتون کے داماد نے ابتدائی طور پر پولیس کو بتایا ہے کہ بے روزگاری سے تنگ آکر اس نے اپنی ہی بیوی کی مدد سے سسرال کے گھر سے چوری کی ہے
مزید پڑھیں -
بنوں میں اے این پی کے رہنما کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا
پولیس کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی رہنما شیرولی باغی جاں بحق ہوگئے
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں مشتعل افراد کا ‘قاتل’ کے گھر کو جلانے کی کوشش
شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں قتل کیس کے ملزم کے گھر کو آگ لگانے کی کوشش کی گئی۔ شمالی وزیرستان میں قبائلی جرگے نے لشکر تشکیل دے کر قاتل کا گھر گرانے کا اعلان کیا تھا، ڈنڈا بردار لشکر نے گھر پر دھاوا بول کر آگ لگانے کی کوشش بھی کی۔ اس حوالے…
مزید پڑھیں -
بجلی کے بلوں پر احتجاج، جماعت اسلامی کے رہنماؤں پر مقدمات درج
پشاور پولیس نے بجلی کے بلوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے پر جماعت اسلامی کے متعدد رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ مقدمے میں جماعت اسلامی کی قیادت بحراللہ ایڈوکیٹ، خالد گل مہمند، ظاہر شاہ، طاہر زرین، حاجی قدیر، عمر گل، عاطف سمیت کئی رہنماؤں کو نامزد کیا گیا…
مزید پڑھیں -
خیبر میں سی ٹی ڈی فورس کے ساتھ جھڑپ میں 3 دہشت گرد مارے گئے
خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں انسداد دہشت گردی فورس کے ساتھ ایک جھڑپ کے دوران 2 ملزمان سمیت 3 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ سی ٹی ڈی کے مطابق گزشتہ روز خیبر کے علاقہ جمرود میں انسداد دہشت گردی فورس (سی ٹی ڈی) اور مبینہ دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ انسداد…
مزید پڑھیں