جرائم
-
بنوں میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، دو کمانڈر سمیت 8 شدت پسند مارے گئے
بنوں کے علاقے جانی خیل سردی خیل میں سکیورٹی فورسز اور ایف سی اہلکاروں نے مشترکہ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے دو کمانڈر سمیت 8 شدت پسندوں کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بنوں میں ہونے والے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں تین سکیورٹی اہلکار…
مزید پڑھیں -
پشاور چرسی تکہ کے مالک کو پولیس نے گرفتار کرلیا
ایس ایس پی آپریشنز کے مطابق چرسی تکہ کا مالک ملکی و غیرملکی سیاحوں کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرتا تھا
مزید پڑھیں -
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد مارا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کولاچی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد مارا گیا اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان کے علاقے کولاچی میں…
مزید پڑھیں -
خیبر: محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کا لکڑی کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف
ہارون الرشید ضلع خیبر میں محکمہ جنگلات کے بعض اہلکاروں کا لکڑی کی اسمگلنگ میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے ان تمام اہلکاروں کا ضلع سے تبادلہ کرنے کی سفارش کی ہے۔ ڈپٹی کمشنر خیبر عبدالناصر خان نے سیکرٹری جنگلات خیبر پختونخوا کو خط…
مزید پڑھیں -
حکومت نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانوں کی شرح میں اضافہ کردیا
حکومت نے ملک بھر کی قومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیورز کے خلاف جرمانوں کی رقوم میں اضافے کا فیصلہ کرلیا، جس کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق موٹر وے اور قومی شاہراہوں پر جرمانوں کی شرح میں تقریباً چار گنا اضافہ کردیا، جس…
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں شادی شدہ عورت کی گمشدگی کا معمہ حل
خاتون کو اُسکے دیور اور ساس سسر نے قتل کرکے لاش دریا برد کی تھی۔
مزید پڑھیں -
پشاور: ڈائریکٹر پبلک سروس کمیشن کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار
پشاور میں ڈائریکٹر امتحانات پبلک سروس کمیشن ارشد خان کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا، قتل میں محکمے کا اپنا ملازم بھی ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایس ایس پی آپریشن پشاور کاشف آفتاب عباسی کے مطابق سرکاری افسر کے قتل میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، اور قتل میں محکمے…
مزید پڑھیں -
پاکستان میں افغان باشندوں کی گرفتاری کے معاملے پر انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا کو خط
خط میں کہا گیا ہے کہ رجسٹرڈ افغان باشندوں کو گرفتار یا تنگ کرنے سے گریز کیا جائے
مزید پڑھیں