جرائم
-
باجوڑ میں پولیس ٹرک کے قریب دھماکا، 5 اہلکار شہید
باجوڑ کی تحصیل ماموند میں پولیس ٹرک کے قریب دھماکے سے 5 اہلکار شہید اور 10 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکہ تحصیل ماموند کے علاقے بیلوٹ فرش پولیس گاڑی کے پاس ہوا جس کے نتیجے میں 5 اہلکار شہید اور 10 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار…
مزید پڑھیں -
ہزارہ موٹر وے پر تیز رفتار کوچ کا مسافر وین سے تصادم، 8 افراد جاں بحق
ہری پور میں ہزارہ موٹر وے پر تیز رفتار کوچ مسافر وین سے ٹکرا گئی، حادثے میں خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق جبکہ 15 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ہری پور پولیس کے مطابق حادثہ ہزارہ موٹر وے پر کھڑی کنسٹرکشن مشین کے باعث پیش آیا جہاں تیز رفتار کوچ کنسٹرکشن مشین کو بچاتے ہوئے…
مزید پڑھیں -
کرم میں مسافر گاڑیوں پر حملہ، خاتون سمیت چار افراد جاں بحق
ضلع کرم میں صدہ بازار کے قریب مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کے حملے میں ایک خاتون اور فورسز کے دو اہلکاروں سمیت چار افراد جان بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پاراچنار سے پشاور جانے والے فیلڈر اور کوچ پر صدہ بازار کے قریب مسلح افراد نے حملہ کیا اور…
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر حملہ، دو پولیس اہلکار زخمی
پولیس کے مطابق تقریبا ڈیڑھ گھنٹہ پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا
مزید پڑھیں -
دیر میں لاپتہ ہونے والی 5 سالہ بچی کی لاش برآمد
ماریہ ولدعبدالرحمن سکنہ خزانہ دیرلویر گھر باہر موجود تھی کہ اچانک لاپتہ ہوگئی
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں بم دھماکہ، تین بچے جاں بحق
بچوں کی عمریں 5 سے 15 سال کی درمیان ہیں جاں بحق بچوں کا تعلق کھجوری ذاکر خیل گاؤں سے ہے
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں محسن داوڑ کے قافلے پر حملہ
پولیس کا کہنا ہے کہ چیئرمین این ڈی ایم کی گاڑی کے فرنٹ اور سائیڈ شیشوں پر گولیاں لگی
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان، 6 حجاموں کے قتل کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی بنوں میں درج
گزشتہ روز نامعلوم افراد نے طارق مارکیٹ میرعلی بازار سے اٹھا کر قتل کیا
مزید پڑھیں -
سال 2022 کی نسبت 23 میں خودکش حملوں میں 93 فیصد اضافہ ہوا ہے؛ رپورٹ
جب مسلح افراد کی تعداد بڑھ جائے تو وہ خودکش حملوں پر توجہ دیتے ہیں۔ صحافی افتخار فردوس
مزید پڑھیں -
باڑہ میں سکھ برادری کا نوجوان فائرنگ سے زخمی
پولیس کے مطابق تلویندر سنگھ کو باڑہ ایم این اے روڈ پر فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا
مزید پڑھیں