جرائم
-
خیبر پختونخوا: سی ٹی ڈی نے مطلوب دہشتگردوں کی تیسری فہرست جاری کردی
آفتاب مہمند محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) خیبر پختونخوا نے مطلوب دہشتگردوں کی تیسری فہرست جاری کردی جس میں 128 دہشتگردوں کے نام اور تصاویر شامل ہیں۔ سی ٹی ڈی کے اعلامیے کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی کو مطلوب اشتہاری دہشت گردوں کے سروں کی قیمت بھی مقرر کی گئی ہیں۔ دہشتگردوں کے…
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشت گرد مارے گئے
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد مارے گئے جبکہ ایک سپاہی نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے میرعلی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ…
مزید پڑھیں -
مانسہرہ میں کنویں سے تین سگے بھائیوں کی لاشیں برآمد
ضلع مانسہرہ میں زیر تعمیر مکان کے کنویں سے تین سگے بھائیوں کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ پولیس کے مطابق مانسہرہ کے علاقے ڈھوڈیال کے رہائشی تینوں بھائی نئے مکان کی تعمیر کے لیے شنکیاری بجنہ میں موجود تھے، گزشتہ روز گھر واپس نہ آنے پر دیکھا تو کنویں سے لاشیں ملیں جنہیں رہسیکو اہلکاروں نے…
مزید پڑھیں -
فلسطینی عوام سے یکجہتی کے لیے لنڈی کوتل میں احتجاجی مظاہرہ
انہوں نے کہا کہ اسرائیل مسلسل انسانی حقوق کی پامال کررہا ہے جبکہ فلسطینی عوام پر اقوام متحدہ کی خاموشی معنی خیز ہے
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں بازاروں میں کھلے عام موبائل سمز کی خریدو فروخت پر پابندی عائد
ضلعی انتظامیہ کے مطابق کھلے عام موبائل سمز کی خریداروں کے فنگر پرنٹس کا غلط استعمال ہوسکتا ہے اسلئے شہری غیر رجسٹرڈ ڈیلروں سے موبائل سمز کے خریدنے سے گریز کریں
مزید پڑھیں -
سعودی عرب نے 12 ہزار افغان شہریوں سے پاکستانی پاسپورٹ بر آمد کر لیے
افغان شہریوں کو بڑی تعداد میں پاکستانی پاسپورٹ جاری کرنے کا انکشاف ہوا ہے
مزید پڑھیں -
پشاور میں قتل ہونے والے طالبعلم حسن طارق کے والد کو بیٹے کا آخری دیدار بھی نصیب نہ ہوا
قتل ہونے والے ایڈورڈز کالج کے طالب علم کے ورثاء نے آئی جی خیبرپختونخوا سے ملزمان پکڑنے اور وکلاء سے ملزمان کے حق میں کیس نہ لڑنے کا مطالبہ کیا ہے
مزید پڑھیں -
ہنگو میں دو کمسن بیٹوں کو ذبح کرنے کے الزام میں ماں گرفتار
جانچ پڑتال پر معلوم ہوا کہ 22 سالہ حنا بی بی نے اپنے تین سالہ بیٹے احمد اور ڈیڑھ سالہ سلیمان کو چاقو سے ذبح کردیا ہے۔ پولیس
مزید پڑھیں -
ملاکنڈ میں بیٹے نے باپ کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی
پلئ شیر خانے میں 25 سالہ بیٹے اسماعیل نے والد کے ساتھ تکرار کیا جس کے بعد بیٹے اسماعیل طیش میں آکر اپنے ساٹھ سالہ والد پر فائرنگ کی
مزید پڑھیں -
ایڈورڈ کالج پشاور کے طالبعلم کو دن دیہاڑے قتل کرنے کے خلاف طلباء کا احتجاج
ایڈورڈ کالج کے طالبعلم کو گزشتہ روز پشاور کے سوری پل کے مقام پر راہزنوں کے قتل کردیا تھا۔
مزید پڑھیں