جرائم
-
ڈی آئی خان/ لکی مروت: مسلح افراد گرفتار، لکی مروت میں ٹریفک پولیس حملہ
ٹریفک انچارج عمران اور ڈرائیور اسلام الدین معمولی زخمی ہوئے جبکہ گاڑی مکمل طور پر جل گئی۔
مزید پڑھیں -
کوئٹہ: مستونگ میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور دو لیویز اہلکار فائرنگ سے جانبحق
پولیس کے مطابق حملہ اُس وقت ہوا جب اہلکار پولیو مہم کے دوران ڈیوٹی پر موجود تھے۔
مزید پڑھیں -
بنوں: سکول جاتے ہوئے سرکاری استاد اغوا، دشمنی یا کچھ اور؟
مغوی استاد تدریس کے ساتھ ساتھ ایک عطائی ڈاکٹر کے طور پر بھی کام کرتے تھے اور اپنے گاؤں نورڑ میں ایک سٹور چلاتے تھے، جہاں مقامی لوگ علاج معالجے کے لیے ان کے پاس آتے تھے۔
مزید پڑھیں -
باڑہ: زمینی تنازعے پر فائرنگ، تین راہگیر زخمی
دو فریقین کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں تین راہگیر زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھیں -
لکی مروت: قتل سمیت کئی مقدمات میں گرفتار ملزم پولیس حراست سے فرار، 12 اہلکار معطل
واقعے میں غفلت برتنے پر انچارج سمیت 12 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں معطل کر دیا گیا ہے، جن میں اے ایس آئی میر اسلم بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیں -
نوشہرہ: مسجد کے لاؤڈ اسپیکر کے غلط استعمال پر شہری کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
نوشہرہ: پیکا ایکٹ کے تحت ایک اور مقدمہ درج، مسجد میں لاؤڈ اسپیکر پر گالم گلوچ اور دھمکیوں کی ویڈیو وائرل
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان: پولیو ڈیوٹی پر فائرنگ کا تبادلہ، پولیس اہلکار جانبحق، دہشتگرد ہلاک
ہلاک دہشتگرد کے قبضے سے راکٹ لانچر، مشین گن، دو موٹر سائیکلیں، قومی شناختی کارڈ، تین اے ٹی ایم کارڈز اور ایک اسمارٹ فون برآمد ہوا۔ واقعے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی اعظم ورسک میں درج کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبر: نامعلوم افراد کے ہاتھوں پولیو ٹیم کا اہلکار اغواء
خیبر میں پولیو اہلکار اغواء، ہنگو میں پانی کی قلت پر بائیکاٹ کی دھمکی، پولیو مہم کو چیلنجز درپیش
مزید پڑھیں -
سوات: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر
فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد مارے گئے، جن سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔
مزید پڑھیں -
درہ آدم خیل: صحافی نثار آفریدی کے گھر پر گرینیڈ گر گیا، اہل خانہ محفوظ
کچھ ماہ قبل بھی فائرنگ کے ایک اور واقعے میں ان کے گھر کی چھت پر نصب سولر پینلز کو جزوی نقصان پہنچا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ گاؤں میں مسلح جھگڑوں کے باعث مقامی آبادی کو مسلسل خطرات لاحق ہیں۔
مزید پڑھیں