جرائم
-
جنوبی وزیرستان: فورسز و مسلح افراد میں جھڑپ، 3 اہلکاروں سمیت 6 جاں بحق
برمل کے علاقے رغزائی ایمارخیل میں سیکیورٹی فورسز اور نامعلوم مسلح افراد کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں تین سیکیورٹی اہلکار اور تین شہری جاں بحق ہوگئے، جن میں دو خواتین شامل ہیں، جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھیں -
بنوں: نرس خودکشی کیس، عدالت کا قبر کشائی اور دوبارہ پوسٹ مارٹم کا حکم
عدالت کی 26 جون کو کارروائی متوقع
مزید پڑھیں -
کرک اور پشاور میں اموات: تین لاشیں برآمد، 8 سالہ بچی کے قتل میں ہمسایہ گرفتار
خیبرپختونخوا کے ضلع کرک اور پشاور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پُراسرار اموات واقعات پیش آئے، جن میں دو نوجوانوں اور ایک کمسن بچی کی لاشیں برآمد ہوئیں۔
مزید پڑھیں -
مردان: امن لشکر کے سربراہ سمیت چار افراد کی ذبح شدہ لاشیں برآمد
لاشوں کی شناخت میں مقامی مقتول کی شناخت حماد غفور ولد رحم غفور کے نام سے ہوئی، جو بابوزئی کا رہائشی اور کرش پلانٹ کا مالک تھا۔ ذرائع کے مطابق وہ چار روز قبل نامعلوم افراد کے ہاتھوں اغواء ہوا تھا۔
مزید پڑھیں -
بنوں: نرس کی مبینہ خودکشی کا معاملہ پیچیدہ، نامزد ملزم عدالت سے ضمانت پر رہا
ملزم کو گزشتہ روز بی بی اے (قبل از گرفتاری ضمانت) حاصل کرنے کے بعد تفتیش کے لیے پولیس کے سامنے پیش ہوا، جس کے بعد پولیس نے ان کے خلاف دفعہ 107 کے تحت چالان کیا۔
مزید پڑھیں -
صوابی: نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جانبحق
پولیس کے مطابق دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار ہوٹل میں داخل ہوئے اور اچانک فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں کانسٹیبل جمال الدین اور کانسٹیبل زاہد موقع پر ہی شہید ہو گئے۔
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل: پولیس کارروائی میں کروڑوں روپے مالیت کی آئس برآمد، 4 ملزمان گرفتار
لنڈی کوتل بائی پاس پر خصوصی ناکہ بندی کے دوران ایک مشکوک موٹر کار کو روکا۔ گاڑی کی تلاشی کے دوران خفیہ خانوں سے 14 کلوگرام آئس برآمد ہوئی جبکہ موقع پر موجود دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
مزید پڑھیں -
کوہاٹ: جنازے کے دوران فائرنگ سے دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق، 16 زخمی
کوہاٹ کے نواحی علاقے غنڈہ چیچنہ میں خاتون کے جنازے کے دوران فائرنگ سے دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ سات خواتین سمیت 16 افراد زخمی ہو گئے۔ واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں -
باجوڑ: بیوی کے قاتل کو عمر قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا
بیوی کے قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ عدالت نے فیصلہ تفتیشی ٹیم کی مؤثر تحقیقات کی بنیاد پر سنایا۔
مزید پڑھیں -
بنوں: ہراسانی سے تنگ آکر نرس کی مبینہ خودکشی، تین روز بعد بھی انتظامیہ خاموش
ٹاؤن شپ تھانے نے ابتدائی طور پر واقعے کی روزنامچہ رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے، جبکہ تفتیش مکمل ہونے کے بعد باضابطہ ایف آئی آر درج کی جائے گی۔
مزید پڑھیں