جرائم
-
پشاور: لالا زار کالونی سے ماں اور بیٹی کی لاشیں برآمد، دوہرے قتل کا مقدمہ درج
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہین کو ان کے شوہر وسیم نے کچھ ماہ قبل چھوڑ دیا تھا، جبکہ کینزا وسیم کی دوسری بیوی سے ہے، واقعے کی نوعیت سنگین اور مشکوک بتائی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں -
کرک: پولیس فائرنگ سے جاں بحق بچے کی نماز جنازہ ادا، علاقے میں کشیدگی برقرار
مقامی افراد کا کہنا ہے کہ ایک غریب شخص کے 6 سالہ بچے کو گولی مارنا کھلی دہشت گردی ہے۔
مزید پڑھیں -
پشاور میں تین بچوں سے زیادتی و قتل کے مجرم کو کیا سزا دی گئی؟
ملزم نے 17 جولائی 2022 کو پشاور کے تین مختلف علاقوں میں تین بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا تھا۔
مزید پڑھیں -
پشاور: انٹیلیجنس آپریشن میں چار دہشتگرد ہلاک، ایک اہلکار زخمی
کارروائی کے دوران چار دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا جبکہ دہشتگردوں کی جانب سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی زخمی ہوا۔
مزید پڑھیں -
بنوں/ لکی مروت: اغوا کے بعد پولیس اہلکار قتل، فائرنگ سے ایک شہری جاں بحق
واقعے کے فوراً بعد لاشوں اور زخمی کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں خواجہ سراؤں کے خلاف تشدد اور قتل کے واقعات میں اضافہ
10 برس میں 154 قتل، 2800 سے زائد پر تشدد واقعات
مزید پڑھیں -
کرک: پرانی دشمنی کے باعث فائرنگ، ایک ہی خاندان کے تین افراد قتل
مقتولین کی شناخت احمد زادہ، ان کے بیٹے محمد اور اہلیہ کے طور پر ہوئی ہے
مزید پڑھیں -
اپر کرم: سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ، ایک جوان شہید، سات زخمی
حملے میں لانس نائیک سلیم شہید ہوئے، جبکہ حوالدار ماولی خان، حوالدار جہاد حسین (طوری)، نائیک یوسف، لاس نائیک سید ایوب، ابرار (سگنل)، سپاہی عثمان اور نائب صوبیدار جاوید حسین (طوری) زخمی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
مانسہرہ: پولیس آپریشن میں دو افغان اغواکار ہلاک، کمسن بچہ بازیاب
بچے کے والد، جو دبئی میں مقیم ہیں، کو نامعلوم افراد کی جانب سے فون پر 3 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
کیا بنوں میں اغوا برائے تاوان معمول بنتا جا رہا ہے؟
دو ماہ سے زائد کا عرصہ گزرنے کے باوجود علاقہ میریان سے ڈیوٹی پر جانے والے سرکاری اسکول کے استاد فرمان علی شاہ تاحال بازیاب نہ ہو سکے۔
مزید پڑھیں