جرائم
-
ٹانک: آپریشن کے دوران کیپٹن سکندر شہید
ذرائع کا کہنا ہے کہ مقابلے میں تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر خواژہ دین عرف شیراللہ کو مارا گیا ہے
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10 دہشت گرد مارے گئے
دہشت گردوں کی کمیں گاہ سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارود بھی برآمد ہوا اور یہ ہلاک دہشت گرد بم دھماکوں، فورسز پر حملوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔ آئی ایس پی آر
مزید پڑھیں -
صوابی: موبائل توڑنے پر 17 سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی
عطاء اللہ کا فون اس کے بھائی نے توڑا تو 17 سالہ نوجوان عطاء اللہ نے اپنے آپ پر فائرنگ کر کے خود کو شدید زخمی کر دیا
مزید پڑھیں -
مردان: جعلی ایڈیشنل ڈپٹی سیکرٹری فنانس 3 ساتھیوں سمیت گرفتار
سہیل خان نامی شخص نے خود کو ڈپٹی سیکرٹری فنانس ظاہر کر کے سنٹرل جیل مردان کے سپرانٹنڈنٹ ریاض مہمند کو فون کر کے بتایا کہ وہ اپنے مہمانوں کے ساتھ ایک حوالاتی سے ملاقات کرنے آ رہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے ڈوسالی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ آپریشن کے دوران دہشتگردوں نے فائرنگ کردی، فائرنگ کے تبادلے میں ایک…
مزید پڑھیں -
صوابی بینک ڈکیتی کے لئے ملزمان کراچی کا تجربہ لے کر آئے تھے
پولیس کے مطابق گینگ کے بیشتر ارکان کراچی جیل سے رہا ہو کر کچھ عرصہ قبل صوابی آگئے تھے اور یہی بینک ڈکیتی کے لئے چند دیگر مقامی افراد کے ساتھ منصوبہ بنایا۔
مزید پڑھیں -
بنوں میں فریقین کے درمیان فائرنگ، 4 افراد جاں بحق
جان بحق اور زحمی افراد کو خلیفہ گلنواز ہسپتال بنوں ٹاون شپ منتقل کر دیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
امریکی لڑکی ہراسانی کیس: ملزم دو روزہ ریمانڈ پر ایف آئے اے کے حوالے
اسنیپ چیٹ اکاؤنٹ سے متاثرہ بچی کی عریاں تصویریں ہاتھ لگیں جس کے بعد بچی کو بلیک میل اور جنسی طور پر ہراساں کرنا شروع کر دیا تھا۔ ملزم کا اعتراف
مزید پڑھیں -
ہائیکورٹ کا ڈی سی مہمند کو 50 ہزار روپے جرمانہ، وجہ کیا بنی؟
زرائع کے مطابق چیف جسٹس نے ڈی سی مہمند کو آج پیش ہونے کا حکم دیا تھا، ڈی سی مہمند نے پشاور ہائی کورٹ کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے تھے۔
مزید پڑھیں -
افغانستان میں امدادی ٹرک سے پرچم اتارنے والا شخص گرفتار
کسی کو بھی اجازت نہیں ہے کہ وہ کسی بھی جھنڈے کی توہین کرے، جھنڈے کی توہین کا مطلب ہے کسی قوم کی توہین
مزید پڑھیں