جرائم
-
ضم اضلاع: "جب کوئی منصوبہ مکمل ہی نہیں ہوا تو کیسے کنٹیکٹرز کو پیشگی ادائیگی کر دی گئی؟”
قبائلی اضلاع میں ترقیاتی سکیموں میں کروڑوں روپے کی خوردبرد کا انکشاف، قائمہ کمیٹی نے ڈی جی نیب اور ڈی جی ایف آئی اے کو طلب کر لیا۔
مزید پڑھیں -
مریم نواز سے متعلق نازیبا ویڈیو پوسٹ کرنے پر سیاسی کارکن پشاور سے گرفتار
ملزم کی گرفتاری کے بعد پشاور میں پی ٹی آئی کے کنوینئر عرفان سلیم کا اس واقعہ پر سخت ردعمل، کارروائی کو مسترد کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
لکی مروت: 21 فروری سے لاپتہ 22 سالہ ریحان اللہ گھر کب آئے گا؟
لکی مروت شہر سے دن دیہاڑے طالب علم کا غائب ہونا سیکورٹی اداروں اور ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ گرینڈ جرگہ
مزید پڑھیں -
محافظ بھی غیرمحفوظ، ڈاکو نے پولیس اہلکار کو لوٹ لیا
واقعہ تھانہ نستہ پشتون گڑھی پل کے قریب پیش آیا، مقامی پولیس نے ڈاکو کے ہاتھوں لٹنے والے اپنے ہی پیٹی بند بھائی کو سادہ کاغذ پر ٹرخا دیا۔
مزید پڑھیں -
نوشہرہ: آئل ٹینکر سٹینڈ میں آتشزدگی، 2 افراد زخمی، کروڑوں کا نقصان
ریسکیو 1122 کی مبینہ غفلت کی وجہ سے آگ پر بروقت قابو نا پایا جا سکا جس کی وجہ سے لاکھوں کا نقصان کروڑوں تک پہنچ گیا جبکہ اس مزید اضافے کا بھی خدشہ ہے۔ زرائع
مزید پڑھیں -
چارسدہ و باجوڑ میں دھماکے: پولیس اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق 3 زخمی
اسی طرح شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں ٹارگٹ کلنگ کا ایک واقعہ بھی پیش آیا جس میں سید مانور نامی شخص کو نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیں -
کس کے کہنے پر مالم جبہ کیس انکوائری بند کی گئی؟
مالم جبہ، بلین ٹری سونامی، بینک آف خیبر انکوائری کیس پر پشاور ہائیکورٹ نے 4 صفحات پر مشمل حکم نامہ جاری کر دیا۔
مزید پڑھیں -
وزیرستان: گل مرجانہ جب مرجانہ سوکھا بدمعاش بن گئی
انتظارگاہ میں بیٹھی وہ عورت جو منہ میں نسوار ڈال رہی تھی، اس کے پورے خاندان کو دشمنوں نے قتل کر دیا تھا، گھر میں صرف چند خواتین رہ گئی تھیں۔
مزید پڑھیں -
ڈیرہ پولیس پر راکٹ لانچرز سے حملہ، 5 اہلکار شہید 4 زخمی
واقعہ کے بعد ریسکیو 1122 کی فائر بریگیڈ اور اہلکاروں سمیت پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، سرچ آپریشن شروع
مزید پڑھیں -
مردان: خواجہ سراء کوکونٹ کے قاتل دھر لئے گئے
واردات میں ملوث 03 ملزمان گرفتار، واردات میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل، 02 عدد موبائل فون اور نقد رقم بھی برآمد
مزید پڑھیں