جرائم
-
حرمتِ حرم کی توہین: 6 پاکستانیوں کو سعودی عرب میں سزا سنادی گئی
ان 6 مجرموں پر وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور دیگر وزرا کو حرم مدینہ میں بدتمیزی اور توہین حرم کے باعث جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی
مزید پڑھیں -
ایمن الظواہری کو مار دیا۔ جو بائیڈن کا اعلان
انصاف ہو گیا ہے، یہ دہشت گرد اب نہیں رہے، اب دنیا بھر کے لوگوں کو ان سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ امریکی صدر
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں آئس کے نشے نے وباء کی شکل اختیار کر لی
عوامی نیشنل پارٹی باجوڑ بہت جلد منشیات کی روک تھام کے لئے خار میں ایک دھرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ نثار باز خان، سیکرٹری جنرل اے این پی باجوڑ
مزید پڑھیں -
مسلسل تین اتواروں کو بچیوں کو جنسی درندگی کا نشانہ بنانے اور قتل کرنے والا ملزم عدالت پیش
پشاور کینٹ ایریا میں تین بچیوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو عدالت نے ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ ملزم سہیل کو آج بروز جمعہ سخت سیکیورٹی میں بکتربند گاڑی میں مجسٹریٹ کی عدالت تک لایا گیا، پولیس نے عدالت سے ملزم کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی کہ…
مزید پڑھیں -
پشاور: بچیوں کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار
ملزم کا ڈی این اے ٹیسٹ بچیوں کے ساتھ میچ کر گیا، ملزم نے تینوں بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی، دو بچیوں کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا۔ پولیس
مزید پڑھیں -
متنی اور نوشہرہ میں پولیس پر فائرنگ، تین اہلکار جاں بحق دو زخمی
ملزمان کی گرفتاری کیلئے آپریشن جاری، شہر سے باہر جانے والے تمام راستوں پر ناکہ بندی سخت
مزید پڑھیں -
پشاور: نیوز اینکر ذکیہ خان پر تیزاب پھینکنے کی کوشش ناکام
آئے روز دنیا بھر میں ہزاروں خواتین پر ایسے مظالم ڈھائے جاتے ہیں، یہ آسان کام بن گیا کہ تیزب لاؤ اور کسی خاتون پر پھینک دو۔ خاتون صحافی
مزید پڑھیں -
پشاور میں ایک اور خواجہ سراء قتل، شبقدر میں سپردخاک
تھانہ فقیر آباد میں واقعہ کے خلاف مقدمہ درج، ملزم کا نام درانی ہے اور تعلق بازید خیل سے ہے۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ، تین افراد قتل
میرعلی بازار میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دو افراد فردوس اور ازمار علی کو قتل کر دیا، خوشحالی کے علاقے سے فیاض نامی شخص کی لاش برآمد
مزید پڑھیں -
چارسدہ : صحافی افتخار احمد کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار
واضح رہے کہ 2 جولائی کو خیبرپختونخوا کے علاقے چارسدہ شبقدر میں نامعلوم افراد نے ایکسپریس نیوز کے نمائندہ خصوصی کو فائرنگ کر کے شہید کردیا تھا.
مزید پڑھیں