کورونا وائرس
-
"اپنا سکول بیچ کر اب 10 ہزار پر دوسرے سکول میں نوکری کر رہا ہوں”
سکول کے مالک عظمت نے بتایا کہ انکے سکول میں طلباء کی تعداد 150 تھی، جن میں زیادہ تر بچوں کا تعلق غریب گھرانوں سے تھا
مزید پڑھیں -
پرائیویٹ سکولز کے اساتذہ تنخواہوں سے محروم، مالکان کا فیسیں نہ ملنے کا شکوہ
عدالتی احکامات کے باوجود کئی پرائیوئٹ سکول مالکان نے اساتذہ کو کورونا وباء کے دوران تنخواہیں ادا نہیں کی ہیں جس میں سوات سے تعلق رکھنے والی صوبیہ بھی شامل ہے
مزید پڑھیں -
‘کورونا وائرس کے ڈر نے مجھے گھر والوں سے بھی دور کردیا تھا’
کورونا لاک ڈاون کے دنوں میں ٹیلی ویژن اور اخبار دیکھنے کے علاوہ کوئی اور کام ہی نہیں تھا جس نے مجھے ذہنی مریض بنا دیا
مزید پڑھیں -
تعلیمی اداروں میں ایس او پیز پر عمل درآمد کے حوالے سے اساتذہ اور والدین مشکلات کا شکار
سرکاری سکولوں میں کلاس رومز کی کمی اور طلباء کی تعداد زیادہ ہونے سے ایس اوپیز پر عمل کرنے کے دوران مشکلات ہوتے ہیں: پرنسپل حافظ زیبر
مزید پڑھیں -
‘آن لائن امتحان نے مجھے فیل کردیا’
آن آن لائن کلاسز نے 20000 سے زائد طلباء و طالبات کو فائدے کی بجائے نقصان سے دوچار کیا ہے کیونکہ ضم اضلاع کے 90 فیصد علاقوں میں انٹرنیٹ کی سہولت میسر نہیں
مزید پڑھیں -
جب شانگلہ کے نوجوانوں نے ملٹی نیشنل کمپنی کو گھٹنے ٹھیکنے پر مجبور کردیا
''اسسٹنٹ کمشنر بشام نے ہمیں آگاہ کیا کہ ٹیلی نار والے مختلف بہانے بنا رہے ہیں، وہ آپ کا مسئلہ حل کرنا نہیں چاہتے، آپ کسی متبادل آپشن پر غور کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
‘اب تم بڑی ہو گئی ہو، پڑھائی کو چھوڑو گھر کے کام کاج سیکھ لو’
یہ باتیں جنوبی وزیرستان تحصیل تیارزہ سے تعلق رکھنے والی گیارہ سالہ مناحل کی ہیں جس کو تعلیم حاصل کرنے کا بہت شوق تھا مگر کرونا لاک ڈاوون کی وجہ سے اس کا یہ ارمان ادھورا رہ گیا
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس کی چار نیورو لوجیکل علامات سامنے آگئی
گزشتہ سال چین سے پوری دنیا میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں جب کہ سائنسدانوں کی جانب سے وائرس کا خاتمہ کرنے والی ویکسین کی آزمائش بھی کی جارہی ہے
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خدشہ
کورونا وبا کی صورت حال میں بہتری کے بعد اسکول، دفاتر، کاروباری مراکز اور شادی ہالز بھی کھل گئے ہیں لیکن حکومت کی جانب سے ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کے لیے نئے ایس او پیز جاری
سول ايوی ايشن اتھارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اےکيٹگری ميں شامل ممالک سے آنے والے مسافروں کوکورونا ٹيسٹ کی ضرورت نہيں
مزید پڑھیں