سٹیزن جرنلزم
-
تورغر: مٹی کا تودہ گرنے سے ایک ہی گھر کے 4 افراد جاں بحق
دوسری جانب بالاکوٹ کے دریا ئے کنہار میں بھی طغیانی آگئی، جس میں 4 افراد بہہ گئے، ایک کی لاش نکال لی گئی
مزید پڑھیں -
بونیر: مکان پر تودہ گرنے سے چار افراد جاں بحق
علاقے کے لوگوں نے اپنی مدد اپ کے تحت اب تک چھ افراد ملبے سے نکالے ہیں جن میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوئے ہیں
مزید پڑھیں -
اورکزئی: مرغیوچن میں سکول ہونے کی باوجود بھی بچیاں تعلیم حاصل کرنے سے محروم کیوں؟
ہم نے بار بار محکمہ ایجوکشن سے شکایات کی لیکن اس کے باجود بھی اب تک یہ سکول فنکشنل نہ ہوسکا جس کی وجہ سے ہماری بچیاں تعلیم سے محروم ہیں
مزید پڑھیں -
گانڈہ، اورکزئی کا حسین مگر ہر سہولت سے محروم علاقہ
سڑک نہ ہونے کی وجہ سے لوگ شدید مشکلات میں گھرے ہوئے ہیں، سامان گدھوں پر جبکہ مریض خاص طور پر ڈیلیوری کیس کی صورت میں صورت حال ناگفته بہ ہو جاتی ہے۔ مکین
مزید پڑھیں -
بونیر، رواں ہفتے بارشوں سے سڑکوں کو ناقابل تلافی نقصان
سڑک کی مرمت ہنگامی بنیادوں پر کی جائے تاکہ سپلائی لائن بحال ہو اور عوام کسی بڑے حادثے کا شکار نہ ہو جائیں۔ اہل علاقہ کی اپیل
مزید پڑھیں -
لاہور، چھت گرنے سے بونیر کے 3 نوجوان مزدور جاں بحق
حادثہ کل رات طوفانی بارش کی وجہ سے پیش آیا، جاں بحق ہونے والے نوجوانوں کی لاشیں ابھی تک گاؤں نہیں پہنچیں۔ ورثاء
مزید پڑھیں -
بونیر کا ایک نوجوان دشمنی کی بھینٹ چڑھ گیا، دوسرا اپنے ہی اسلحے سے زخمی
چملہ ناواگئی میں فائرنگ کے واقعے میں ایک نوجوان زخمی ہو گیا جبکہ دیوانہ بابا کا رہائشی ایک اور نوجوان دیرینہ دشمنی کی بھینٹ چڑھا دیا گیا۔
مزید پڑھیں -
بونیر میں طوفانی بارش سے سڑکوں اور فصلوں کو نقصان
بونیر کے علاقے چغرزی میں رات میں رات گئے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوا جس نے بعد ازاں طوفان کی شکل اختیار کی
مزید پڑھیں -
پشاور، ریگی اور پلوسی میں متعدد پرائیویٹ سکول کھل گئے
تقریباً 4 مہینوں سے گهر میں فاقے پڑ رہے ہیں جو کچھ تھا سب ختم ہو گیا ہے بس یہی روزی کمانے کا ذریعہ ہے اس لیے سکول آتے ہیں۔ نامعلوم ٹیچر
مزید پڑھیں -
کوہاٹ، ڈوبتے بھائی کو بچانے کی کوشش میں چار بہنیں جاں بحق
ایک ہی گھر میں پانچ بچوں کی لاشیں پہنچتے ہی علاقہ میں کہرام برپا ہو گیا، علاقہ میں سوگ کا سماں، ہر آنکھ اشکبار، چیخ وپکار نے ہر ایک کو رلا دیا۔
مزید پڑھیں