سٹیزن جرنلزم
-
‘میری 6 سال کی دعاؤں اور دواؤں کے بعد پیدا ہونے والے بچے کو ڈاکٹروں نے مارا ہے’
جب بچے کی ولادت کا وقت آیا تو قریب آیا علاقے کے صحت کے بنیادی مرکز میں لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے وہ پرائیوٹ کلینک جانے پر مجبور ہوگئے
مزید پڑھیں -
چارسدہ پولیس کی دخل اندازی کیخلاف مہمند کے عوام کا احتجاج
کل تک مطالبات پورے نہ ہوئے تو پھر انسداد پولیو مہم کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کیا جائے گا۔ مظاہرین
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان، لیڈی ہیلتھ ورکر قتل کیس سی ٹی ڈی کے حوالے
مقتولہ کے قتل میں ملوث ملزمان کو جلد کیفر کردار تک پہنچ جائیں گے۔ ڈی پی او شمالی وزیرستان
مزید پڑھیں -
کیا 18 سال بعد ریگی کے 60 ہزار آبادی کو بجلی کی سہولت مل پائے گی؟
رات تو ویسے ہی گرمی میں گزرتی ہے بچے روتے رہتے ہیں ایک بیٹری دو سال سے ہے وہ بھی ناکارہ ہوگئی ہے پتہ نہیں کب ٹھیک ہوگی یہ بجلی؟
مزید پڑھیں -
سب ڈویژن ایف آر پشاور سے وقتاً فوقتاً بڑے شہروں کی طرف نقل مکانی کی وجوہات
یہ بات یاد رکھنے کے قابل ہے کہ اس نقل مکانی کی وجہ صرف عسکریت پسندی یا شورش نہیں بلکہ یہ سلسلہ کئی دہاٸیوں سے چلا آ رہا ہے۔ ٹی این این رپورٹ
مزید پڑھیں -
وزیرستان پرائمر لیگ کرکٹ ٹورنمنٹ ہنسی فائٹر کلب درپہ خیل کے نام
فرسٹ پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیم کو 2 لاکھ، سیکنڈ پوزیشن کو ڈیڑھ لاکھ جبکہ تیسری پوزیشن والی ٹیم کو ایک لاکھ روپے کا چیک دیا گیا۔
مزید پڑھیں -
”وی سی بہاولپور یونیورسٹی فرعون بن کر بات کرنے کیلئے تیار نہیں”
یہ طلبہ بھیک نہیں اپنا حق مانگ رہے ہیں، وزیر اعظم پاکستان، وفاقی وزیر تعلیم اور دیگر متعلقہ ادارے اس کا نوٹس لیں۔ ٹرائبل یوتھ موومنٹ
مزید پڑھیں -
باجوڑ، میٹر لگانے سے انکار پر تمام فلنگ سٹیشنوں کی بجلی منقطع
کسی اور ضلع میں اگر میٹر لگائے گئے تو ہمیں بھی یہاں میٹر لگانے پر کوئی اعتراض نہیں ہو گا، معاملے پر ہم سیاسی اور علاقائی مشران کو اعتماد میں لیں گے۔ پمپ مالکان
مزید پڑھیں -
"باجوړ د تاريخ په رنړه کښي ” کی تقریب رونمائی
رنړه ملګري تنظیم کی جانب سے منعقدہ تقریب میں آنے والے تمام معزز مہمانوں اور حاضرین کو خوش آمدید کہا گیا اور کتاب کا تفصیلی تعارف پیش کیا گیا
مزید پڑھیں -
امیر جماعت اسلامی کا دورہ بونیر، آغوش سنٹر کا افتتاح
ور ورسک آغوش سنٹر میں دو سو تک یتیم بچوں گنجائش ہو گی اور ضرورت پڑنے پر اس کی کیپیسٹی میں اضافہ کیا جا سکے گا۔ سینیٹر سراج الحق
مزید پڑھیں