بلاگز
J
-
جب میری استانی میری شاگرد بنی
بچپن سے سنتے آرہے تھے کہ دنیا گول ہے جسکی مجھے کبھی سمجھ نہیں آئی اور نا ہی میں نے کبھی کسی سے پوچھنے کی زحمت کی
مزید پڑھیں -
خوبصورتی میں اپنی مثال آپ چترال کی سڑکوں کا برا حال
حکومت کی جانب سے یہاں صرف ایک یونیورسٹی بنائی گئی ہے اور افسوس کا عالم تو یہ ہے جو روڈ چترال یونیورسٹی کی طرف جاتی ہے وہ بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے
مزید پڑھیں -
دو ایسے درخت جو 24 گھنٹے آکسیجن پیدا کرتے ہیں
ڈیرہ شہر میں بڑھتی آبادی کی وجہ سے کس طرح درخت اور پودے اس شہر سے ناپید ہوتے جارہے ہیں اور یہ دائرے میں سرکلر روڈ کے اندرون شہر کا حصہ ہے
مزید پڑھیں -
ہمارا معاشرہ اور عدم برداشت، بس پوچھو مت!
جائیداد کے تنازغے یا غیرت کے نام پر قتل کرنا ایک بری عادت بن چکی ہے جو بظاہر عدم تشدد یا برداشت سے لاعلمی دکھائی دیتی ہے۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان کے مسائل حل کیوں نہیں ہو رہے؟
حال ہی میں تین اقوام نے اپنے مسائل کے حل کے لئے شمالی وزیرستان میرعلی میں تین مختلف اقوام نے جگہ جگہ پر رکاوٹیں کھڑی کرکے بنوں میرانشاہ روڈ کو ٹریفک کے لئیے بند کردیا ہے
مزید پڑھیں -
‘کئی سکول ایسے ہیں جہاں ٹیچرز کو انگریزی زبان کا ایک لفظ تک نہیں آتا’
یکساں نصاب تعلیم کی بازگشت تو سنائی دیتی ہے تاہم جو اساتذہ ٹانک اور گرد و نواح کے دیگر علاقوں میں تعینات کیے گئے ہیں کیا وہ اس قابل ہیں؟
مزید پڑھیں -
ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریفک کے بڑھتے حادثات کی وجوہات کیا ہیں؟
آئے روز ہمارے شہر میں چنگ چی رکشوں کی وجہ سے درجنوں ایکسیڈنٹ ہو رہے ہیں ایک اندازے کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں 50 ہزار سے زائد غیر رجسٹرڈ چنگچی رکشہ چل رہے ہیں
مزید پڑھیں -
اللہ کرے بی آر ٹی بس میں میرا پہلا سفر آخری نا ہو!
اب 7 روز سے زائد دنوں سے بی آر ٹی کی سروس عارضی طور پر بند ہے اور مجھے رہ رہ کر اپنا پہلا سفر یاد آ رہا ہے، امید ہے بہت جلد یہ بسیں ایک مرتبہ پھر اپنے مخصوص ٹریک پر رواں دواں نظر آئیں گی۔
مزید پڑھیں -
کل لنڈی کوتل بازار گیا تو میں نے کیا دیکھا؟
''مہنگائی کے طوفان نے لوگوں کا سکون برباد کر دیا ہے اور آئے روز حکومت مہنگائی کے دھماکے کر کے غریب عوام کی قوت خرید ختم کر رہے ہیں اس لئے ہر طرف مایوسی کا عالم ہے''
مزید پڑھیں -
سیل کے نام پر لوگوں کو لوٹا جاتا ہے
ستارہ جن کا تعلق پشاور سے ہے کا کہنا ہے کہ ایک دفعہ باٹا شوز شاپ پر گئی جو کہ ایک بڑا برانڈ ہے، وہاں پر باہر بھی لکھا ہوا تھا buy one get one free یعنی ایک کے ساتھ ایک فری
مزید پڑھیں