بلاگز
J
-
کیا آپ ایل آر ایچ بے بی سے واقف ہیں؟
میں جیسے ہی ہسپتال کی گائنی نرسری میں داخل ہوئی تو بہت سارے بچوں کو دیکھا جو شیشوں میں بند تھے
مزید پڑھیں -
اگر بیٹی کی شادی کرادی تو ہمارا کیا ہوگا؟
نہ جانے کیوں کبھی کبھی ماں باپ اپنی سگی بیٹیوں کی خوشیوں کے قاتل بن جاتے ہیں
مزید پڑھیں -
گھریلو ملازمین بچے ہماری توجہ کے طلبگار
پاکستان میں گھریلو ملازمین بچوں کے ساتھ جو سلوک کیا جاتا ہے، اس کو اگر انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی کہا جائے تو بالکل صحیح ہوگا
مزید پڑھیں -
"تم لوگ بھی سکھ کا سانس نہیں لو گے تم لوگوں کی وجہ سے میں بے گھر ہو رہا ہوں”
کچھ دن پہلے محلے کے سربراہ نے ان سے بات کی کہ آپ کے خلاف کاروائی شروع ہو چکی ہے آپ اپنے ملک کو لوٹ جائے
مزید پڑھیں -
نوجوانوں میں ’’ای سگریٹ‘‘ کا بڑھتا ہوا رجحان
آفتاب مہمند پاکستان میں تمباکو نوش افراد کی تعداد ہر سال بڑھتی جا رہی ہے جبکہ عالمی سطح پر اس میں کمی ہو رہی ہے۔ ایک عالمی سروے کے مطابق ہر روز چھ سے پندرہ سال تک کی عمر کے قریب بارہ سو پاکستانی بچے تمباکو نوشی شروع کر دیتے ہیں۔ پاکستان میں تقریباً…
مزید پڑھیں -
بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی نے پشاور کو پھولوں کے شہر کے نام سے محروم کردیا
ہماری گفتگو کا محور بھی یہی تھا کہ پیدل چلنے والوں سے زیادہ گاڑیاں نظر آ رہی ہیں آخر پشاور کا کیا بنے گا؟
مزید پڑھیں -
ہم حکومت کو ٹیکس کیوں دے رہے ہیں؟
اگر ہم کوئی صابن خریدنا چاہے تو اس پر ٹیکس۔ کوئی شیمپو خریدنا چاہے تو اس پر بھی ٹیکس۔ اگر تنخواہ زیادہ ہے تو اس پر بھی ٹیکس
مزید پڑھیں -
آخر یہ بجٹ ہے کیا؟
ہر سال جب جون کا مہینہ آتا ہے تو ہمارے ملک کے مختلف میڈیا چینلز پر بجٹ کے حوالے سے خبریں آتی رہتی ہے
مزید پڑھیں -
رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت ہم کونسی معلومات حاصل کرسکتے ہیں؟
ادارے اس بات کے پابند ہیں کہ وہ ہمیں معلومات فراہم کرے کیونکہ پاکستان کا شمار دنیا کے ان 130 ممالک میں ہوتا ہے جہاں معلومات تک رسائی کا قانون موجود ہے
مزید پڑھیں -
کم عمری میں بیاہی جانے والی آمنہ نے کن کن مشکلات کا سامنا کیا؟
لڑکی کو ہمیشہ چپ رہنے کو کہا جاتا ہے اور خاندان والے جہاں رشتہ کرنا چاہے اسے چپ چاپ انکی بات ماننی پڑتی ہے
مزید پڑھیں