بلاگز
J
-
باڑہ کے ریڑھی بان تجاوازت مخالف آپریشن سے پریشان!
یہ ہمارا کوئی اَن لکھا دستور سا نہیں ہے کہ تاجر ہے تو سڑک کنارے دکان پر خوش، اسی طرح مکان پر بھی خوش، اور گاہک ہے یا مشتری تو سڑک کنارے ہی دکان میں ''تاوان'' پر خوش!
مزید پڑھیں -
جنوبی کوریا سے اٹھی ‘فور بی’ تحریک ہے کیا؟
فور بی تحریک اب دنیا بھر میں توجہ حاصل کر رہی ہے۔ اِس تحریک کی حامی خواتین کا خیال ہے کہ مرد انہیں بس جنسی تسکین اور بچے پیدا کرنے کا ذریعہ سمجھتے ہیں؛ انہیں تشدد کا نشانہ بناتے ہیں اور ان سے بے وفائی کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
اردو: میں نے قومی زبان کیسے سیکھی؟
ہمارے معاشرے میں عام طور پر نئی یا مختلف زبان سیکھنے میں شرم یا ندامت محسوس کی جاتی ہے۔ لیکن یہ ایک غلط طرزعمل ہے۔
مزید پڑھیں -
ریسکیو 1122: ہم سب کا مسیحا جو انسانیت کی خدمت میں لگا ہوا ہے!
اللہ کرے کہ یہ ادارہ اور بھی ترقی کرے اور انسانیت کی خدمت کرے۔ 20 سال سے یہ ادارہ لوگوں کی دعائیں سمیٹ رہا ہے۔
مزید پڑھیں -
امی اور خالہ کے ہاتھ کا جادو سر چڑھ کر بولتا تھا!
ان کا بُنا ہوا ہر سویٹر، بنیان وغیرہ دیکھ کر لوگوں کو یقین ہی نہیں آتا تھا کہ اسے ہاتھ سے تیار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
موسم سرما میں بالوں کی حفاظت، مگر کیسے؟
بالوں سے محروم ہونا سچ مچ دل کو توڑ دیتا ہے اور خود کو گنجا ہوتے دیکھنا کسی بھیانک خواب سے کم نہیں ہوتا اس لیے ہم خود سے جڑی ہر چیز کو بہتر بنانے کے لیے کچھ غلطیاں کر بیٹھتے ہیں جو مزید نقصان کا باعث بن جاتی ہیں۔
مزید پڑھیں -
”پانی کا کوئی بھی نظام لاس اینجلس کی آگ بجھانے کی صلاحیت نہیں رکھتا!”
قدرتی آفات؛ سیلاب، زلزلے، سونامی، جنگلوں میں خودبخود بھڑکنے والی آگ، اور وبائیں کچھ تو گلوبل وارمنگ کا نتیجہ ہیں، کچھ اللہ تعالٰی کے ریمائنڈرز بھی ہیں کہ سپریم پاور میں ہی ہوں اور کوئی نہیں، اور کچھ اس کے عذاب بھی۔
مزید پڑھیں -
عورت شوہر کے لیے طوائف بن جائے..!
میرا کہنے کا مقصد یہ تھا کہ عورت اپنے شوہر کے لیے طوائف کی طرح سجے سنورے اور اس سے اظہار محبت کرے۔ اگر وہ ٹک ٹاک پر ناچ کر دوسرے مردوں کا دل لبھا رہی ہے تو شوہر کا کیوں نہیں لبھا سکتی۔ ڈاکٹر نبیہا کی وضاحت
مزید پڑھیں -
”بعض لوگ ایسی نظروں سے دیکھتے ہیں جیسے ہم خواتین نہیں کوئی اور مخلوق ہیں”
اکثر دورافتادہ علاقوں میں انہیں جانا پڑتا ہے کافی مشکلات سہہ کر مگر دو روپوں کی خاطر چپ رہتی ہیں۔ ان خواتین کے لیے نہ تو الگ واش رومز ہوتے ہیں دورافتادہ علاقوں میں نہ ہی قیام و طعام کا بندوبست!
مزید پڑھیں -
2024: کبھی خوشی کبھی غم، مگر یہ تو زندگی کا حصہ ہے!
بس دعا ہے کہ اللہ تعالٰی ہم سب کا حامی و ناصر ہو اور 2025 کو خیرو عافیت کا سال بنائے اور پوری دنیا میں امن و امان اور خوشحالی کا دور چلے۔
مزید پڑھیں