بلوچستانقومی

ایران میں کرونا سے ہلاکتیں، بلوچستان میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی

ایران سے زائرین کے ذریعے کرونا وائرس کی آمد کے خطرات کے پیش نظر حکومت بلوچستان نے تفتان میں ایک سکریننگ کیمپ قائم کرکے ڈاکٹروں کی ٹیم روانہ کردی ہے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے وزیراعظم عمران خان سے رابطہ کرکے ایران میں کرونا وائرس کے پھیلنے کی اطلاعات کے تناظر میں تبادلہ خیال کیا۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نے وزیراعظم کو بتایا کہ ایران سے متصل بلوچستان کے سرحدی اضلاع میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے

مزید تفصیلات کے لئے اوپر ہائپر لنک پر کلک کریں

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button