بلوچستان
C
-
بلوچستان میں معلومات تک رسائی مشکل کیوں؟
(آر ٹی آئی) بل پر مکمل عملدرآمد نہ ہونے کے باعث دیگر صوبوں کے نسبت بلوچستان میں صحافیوں کو معلومات تک رسائی میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے, مطیع اللہ مطیع
مزید پڑھیں -
بلوچستان: مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی، 42 افراد جاں بحق 47 زخمی
کوئٹہ آفت زادہ قرار، بلوچستان کے مختلف اضلاع میں کئی مکانات سیلابی ریلوں کی نذر
مزید پڑھیں -
چمن میں بلدیاتی انتخابات اپنے آغاز کے ساتھ ہی متنازعہ کیوں؟
جے یو آءی اور بی این پی نے احتجاجی دھرنا کے بعد مطالبات منظور نا ہونے پر کوئٹہ چمن شاہراہ کو بند کرنے کی دھمکی دے دی۔
مزید پڑھیں -
کوئٹہ میں خودکش حملہ، تین افراد جاں بحق، متعدد زخمی
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ آور کا نشانہ پولیس اہلکار تھے، جائے وقوعہ سے تمام شواہد بھی اکٹھے کر لیے ہیں۔
مزید پڑھیں -
بلوچستان کے پہلے وزیراعلیٰ سردار عطاء اللہ مینگل انتقال کر گئے
''بلوچستان نیشنل پارٹی اپنے عظیم قائد، سرپرست اعلیٰ، بلوچستان کے تاریخ ساز قوم پرست رہنما اور مینار بلوچ اب ہمارے درمیان نہیں رہے، بی این پی جنازے کا اعلان جلد کرے گی۔''
مزید پڑھیں -
پاک افغان باب دوستی پیدل آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا
پاک افغان دو طرفہ ٹریڈ بھی بحال کی جا رہی ہے، پاکستانی ٹرکوں کی وطن واپسی شروع ہو گئی ہے۔ کسٹم حکام
مزید پڑھیں -
گوجرانوالہ میں سلنڈر، کوئٹہ میں بم دھماکے، 11 افراد جاں بحق 18 زخمی
دہشت گرد عناصر صوبے کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں، دہشت گردوں کو ان کے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ جام کمال وزیراعلی بلوچستان
مزید پڑھیں -
بلوچستان، سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملے میں کیپٹن اور سپاہی شہید
فورسز کی گاڑی کو پسنی میں نشانہ بنایا گیا، سرچ آپریشن میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد
مزید پڑھیں -
کوئٹہ میں بم دھماکہ، متعدد افراد زخمی
نامعلوم افراد ایک موٹر سائیکل چھوڑ گئے جس میں دھماکہ خیز مواد نصب تھا، جائے وقوعہ کے قریب ہی ایک سیکیورٹی چیک پوسٹ بھی واقع ہے۔ زرائع
مزید پڑھیں -
عثمان کاکڑ کی موت کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ
مراسلے میں کہاگیا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے قیام سے متعلق جج صاحبان کی نامزدگی ارسال کی جائے
مزید پڑھیں