خیبر پختونخوا

نوشہرہ، پسند کی شادی پر نوجوان قتل، ناراض بیوی نے شوہر کو موت کے گھاٹ اتار دیا

نوشہر میں مستورات کے تنازعہ پر دو نوجوانوں کو اندھا دھند فائرنگ کر کے موت کے گھات اتار  دیا  گیا۔

نوشہرہ پولیس کے مطابق وزیر گڑھی میں پسند کی شادی کرنے پر لڑکی کے والد اور بھائیوں نے بخت منیر کو اندھا دھند فائرنگ کر کے خون میں نہلا دیا۔

دوسری جانب اضاخیل خٹ کلے میں ناراض بیوی نے بھائی کی مدد سے شوہر حسن گل کو گھر بلایا اور تشدد کرنے کے بعد فائرنگ کرکے موت کے گھات اتار دیا۔

ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال نوشہرہ میں پوسٹ مارٹم کے بعد متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج کر لیے گئے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button