خیبر پختونخوا

خیبر پختونخوا کا ایک برطرف وزیر، جس کی کسی نے نہ سنی

پچیس جنوری کو صوبہ خیبر پختونخوا کے تین وزرا عاطف خان، شہرام خان ترکئی اور شکیل احمد کی اچانک برطرفی کا اعلامیہ چندمنٹوں میں بریکنگ نیوز بن گیا، جس کے بعد تجزیوں اور بیانات کا ایک سلسلہ شروع ہوا جو تاحال جاری ہے۔

کچھ  سیاسی مبصرین اور صحافیوں کا کہنا ہے کہ وہ  وزیر کھیل و ثقافت عاطف خان اور وزیر صحت شہرام خان ترکئی کو عہدےسے  ہٹائے جانے کے امکانات سے  آگاہ تھے۔ انھیں یہ بھی معلوم تھا  کہ دونوں وزرا کی برطرفی کے معاملے میں سرکاری سطح پر بیان کی گئی وجوہات حقائق پر مبنی نہیں اور اندرون خانہ معاملات کچھ اور تھے۔

اس حوالے سے مزید تفصیل کے لیے اس لنک پرکلک کریں: خیبر پختونخوا  کابینہ کے تیسرے برطرف وزیر  ریوینیو شکیل احمد کہیں نظر نہیں آ رہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button