عوام کی آواز
-
رمضان پیکج کی رقم کی ادائیگی میں مشکلات، مستحقین گھنٹوں انتظار کے بعد مایوس لوٹنے پر مجبور
صوبائی حکومت کی جانب سے رمضان پیکج کے تحت 10 ہزار روپے کی ادائیگی میں شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جاز کیش دکانوں کے باہر عوام کا رش بڑھنے سے رقم کی ادائیگی میں تاخیر ہو رہی ہے، جبکہ جاز کیش سسٹم ڈاؤن ہونے اور کمیشن کی عدم ادائیگی کے…
مزید پڑھیں -
” اٹھ جاؤ لوگوں ، سحری کھا کر روزہ رکھ لو "، ڈھول کی تھاپ پر سنی جانے والی آواز اب ماند پڑ گئی
اکثر اوقات ڈھولیے مہینے بھر لوگوں کو جگانے کا کام کرتے ہیں اور جب عید پر وہ اپنی رقم لینے جاتے ہیں تو سب یہی بول کر ٹال دیتے ہیں کہ " ہم نے تو نہیں بولا تھا کہ ڈھول بجاتے رہو ، ہم تو سحری میں جاگنے کے لیے الارم لگاتے ہیں "
مزید پڑھیں -
نظر انسان کو قبر تک اور اونٹ کو ہانڈی تک پہنچا دیتی ہے، حقیقت یا محض قیاس آرائی ؟
نظر بد کی بدولت ماں باپ اپنے جوان بیٹے یا بیٹی کو کھو بیٹھ سکتے ہیں، جو ان کے بڑھاپے کی امید ہوتے ہیں۔ بوڑھے والدین اکثر جوان بیٹے اور بیٹیوں کی بیماری کا علاج کرانے کے لئے در در بھٹکتے ہیں، اس لئے احتیاط ضروری ہے۔
مزید پڑھیں -
‘فیلڈلوٹ فیڈنگ پروگرام’ : پہلے مویشی دودھ کے لیے پالتے تھے، اب گوشت کے لیے
یہ منصوبہ پورے صوبے میں پھیلایا جا چکا ہے، اور اب تک 80 ہزار سے زائد مویشی رجسٹر کیے جا چکے ہیں۔ صرف اس سال 250 نئے مویشی فارمز رجسٹر ہوئے ہیں، جن میں 1100 مویشی خاص طور پر گوشت کی پیداوار کے لیے رکھے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
پاراچنار: دستی بم دھماکہ، تین افراد جانبحق، ایک زخمی
ذرائع کے مطابق، دستی بم پھٹنے کے نتیجے میں تین افراد کی موت ہوگئی، جبکہ ایک زخمی کو ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ زخمی کی شناخت سید جواد کے نام سے ہوئی ہے، جس کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں -
محکمہ سماجی بہبود خیبر پختونخوا کے 182 ملازمین فارغ
فارغ ہونے والوں میں گریڈ 1 سے لے کر گریڈ 16 تک کے ملازمین شامل ہیں۔ ان ملازمین کی خدمات کے خاتمے کے ساتھ ہی پراجیکٹ کا یہ مرحلہ بھی ختم ہو جائے گا۔
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان: عید گاہ سے برآمد شدہ کم سن بچے کے قتل کا ڈراپ سین، قاتل گرفتار
ڈیرہ اسماعیل خان میں عیدگاہ کی جنازہ گاہ سے ملنے والی 6 سالہ بچے ذیشان کی تشدد زدہ لاش کے کیس میں سنسنی خیز انکشاف سامنے آیا ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج نے حقیقت بے نقاب کر دی، جس میں مقتول کی سگی ماں کو اپنے بیٹے کی لاش جنازہ گاہ میں رکھتے ہوئے…
مزید پڑھیں -
"یہ پھوپھو ہمیشہ مسئلے ہی کھڑے کرتی ہیں!”
پھوپھیاں خود بھی غلطیاں کرتی ہیں۔ بعض اوقات وہ اپنے بھائی کے بچوں کو اپنی ملکیت سمجھتی ہیں، اور ان کی پرورش میں غیر ضروری مداخلت کرتی ہیں۔ کچھ پھوپھیاں واقعی حسد کرتی ہیں، خاص طور پر اگر ان کے اپنے بچے نہ ہو یا وہ مشکل زندگی سے گزر رہی ہو۔ اس سے وہ…
مزید پڑھیں -
یوم پاکستان اور عیدالفطر کے موقع پر صدر مملکت کا قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا فیصلہ
سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی، ریاست مخالف سرگرمیوں، زنا، چوری، ڈکیتی، اغوا، دہشت گردی میں سزا یافتہ مجرمان، مالی جرائم، قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے، غیر ملکی افراد ایکٹ 1946 اور منشیات کنٹرول ایکٹ 2022 کے تحت سزا یافتہ افراد پر نہیں ہوگا۔
مزید پڑھیں -
سکول میں ٹک ٹاک کے استعمال سے کیوں روکا، چوکیدار کا ہیڈ ماسٹر پر حملہ
چوکیدار نیاز اکبر نے سکول کے اندر ہیڈماسٹر پر پستول تان کر انہیں دھمکی دی۔ اس واقعے کے باعث طلبہ شدید خوف کا شکار ہو گئے۔ تاہم، موقع پر موجود افراد نے فوراً کارروائی کرتے ہوئے چوکیدار کو قابو کر لیا اور پولیس کے حوالے کر دیا۔
مزید پڑھیں