عوام کی آواز
-
ثمر ہارون بلور اے این پی چھوڑ کر مسلم لیگ (ن) کا حصہ بن گئی
ثمر بلور کو مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشست پر رکن بنانے پر غور کر رہی ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں موسم کیسا رہے گا؟
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش اور طغیانی کا خدشہ، محکمہ موسمیات کا الرٹ
مزید پڑھیں -
پشاور ہائیکورٹ نے سانحہ سوات حکام کی سنگین غفلت کا نتیجہ قرار دے دیا
اس موقع پر عدالت نے نشاندہی کی کہ خیبر پختونخوا کے مختلف دریاؤں، خصوصاً دریائے سوات، پنجکوڑہ، سندھ، کابل، دیر اور چارسدہ کے کناروں پر غیر قانونی ہوٹلز اور عمارتوں کی تعمیر معمول بن چکی ہے، جو نہ صرف انسانی جانوں کے لیے خطرہ ہیں بلکہ اداروں کی ناکامی اور بے حسی کا ثبوت بھی…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: مختلف واقعات میں خاتون اور خواجہ سرا سمیت 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
پشاور کے علاقے تہکال میں واقع پلازہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسد نامی خواجہ سرا جاں بحق ہو گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا۔
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان: خاتون کو شادی سے روکنے پر دو افراد کے خلاف "غگ ایکٹ” کے تحت مقدمہ درج
"دی خیبرپختونخوا ایلیمینیشن آف کسٹم آف غگ ایکٹ 2013" ایک ایسا قانون ہے جو پشتون معاشرے میں رائج "غگ" جیسی جابرانہ رسم کو روکنے کے لیے بنایا گیا۔ "غگ" کے تحت بعض افراد کسی خاتون پر بغیر اس کی مرضی کے دعویٰ کر لیتے ہیں کہ وہ صرف اسی کے لیے مخصوص ہے اور اسے…
مزید پڑھیں -
شوکت یوسفزئی کو 10 لاکھ ہرجانہ ادا کرنے کا حکم، اسفندیار ولی کا دعویٰ منظور
پشاور سیشن کورٹ نے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کے خلاف دائر ہرجانے کا مقدمہ منظور کرتے ہوئے انہیں 10 لاکھ روپے بطور ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
مزید پڑھیں -
باجوڑ: ڈی ایچ کیو ہسپتال خار مبینہ کرپشن، سیاسی مداخلت اور بدانتظامی کی زد میں
باجوڑ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال الزامات کی زد میں: کرپشن، بدانتظامی اور سیاسی مداخلت پر عوام سراپا احتجاج
مزید پڑھیں -
سوات: جوڈیشل کمپلیکس میں بیٹے کے ہاتھوں ماں قتل
حکام کا کہنا ہے کہ 37 سالہ مقتولہ کا شوہر محنت مزدوری کے لیے عمان میں مقیم ہے، جبکہ خاتون کے ماضی میں گھر سے بھاگنے کے متعدد واقعات سامنے آئے تھے۔ ان کی ایک شادی شدہ بیٹی بھی ہے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
مزید پڑھیں -
ملک بھر میں مون سون بارشوں کا زور، لینڈ سلائیڈنگ اور طغیانی کا خدشہ
بارشوں کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ مری، گلیات، مانسہرہ اور نوشہرہ جیسے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بھی موجود ہے۔
مزید پڑھیں -
وفاقی حکومت کا ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 7 فیصد اضافہ
نوٹیفکیشن میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ پنشن میں اضافے کا اطلاق اُن تمام افراد پر ہوگا جو یکم جولائی 2025 یا اس کے بعد ریٹائر ہوںگے۔
مزید پڑھیں