عوام کی آواز
-
پیغامات پڑھنے کا جھنجھٹ ختم، واٹس ایپ لایا اے آئی پر مبنی سمری فیچر
صارفین کو ان ریڈ میسجز کے اوپر "سمریز پرائیویٹلی" کا آپشن نظر آئے گا، جس پر کلک کرنے سے اے آئی چیٹ بوٹ کام کرے گا۔
مزید پڑھیں -
ڈیجیٹل دنیا کے خطرات میں آپ اپنا قانونی دفاع کیسے کر سکتے ہیں؟
سائبر دنیا میں شناختی چوری ایک اور خطرناک پہلو ہے۔ آج کل کسی کی تصویر، نام، CNIC نمبر یا موبائل سم کی معلومات چرا کر جعلی اکاؤنٹس بنانا عام ہو چکا ہے، جسے بلیک میلنگ یا ہراسانی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں -
محکمہ موسمیات کی خیبر پختونخوا میں شدید بارشوں اور آندھیوں کی پیش گوئی
خیبر پختونخوا میں شدید موسمی حالات کی پیش گوئی، پی ڈی ایم اے اور شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
مزید پڑھیں -
ڈیرہ اسماعیل خان: دریائے سندھ آلودگی کا شکار، ماہی گیری، صحت اور ماحولیات خطرے میں
جھینگا، ڈھاکہ فش، رہو اور دیگر اقسام کی مچھلیاں وافر مقدار میں دستیاب تھیں لیکن اب ان کا ذائقہ، مقدار اور معیار تینوں متاثر ہو چکے ہیں۔ اندھی وہیل، جو پاکستان میں صرف ڈی آئی خان میں پائی جاتی تھی، بھی اب دکھائی نہیں دیتی۔
مزید پڑھیں -
قبائلی اضلاع میں مرد صحافت نہیں کر سکتے، تو خواتین کیسے کام کریں گی
اجوڑ میں خواتین کے بے تحاشہ مسائل ہیں جس میں بے روزگاری، تعلیم اور صحت سرفہرست ہے ان مشکلات کو دیکھتے ہوئے میں نے فیصلہ کیا کہ قلم کے ذریعے ان کو اجاگر کروں۔
مزید پڑھیں -
نوشہرہ: جلوزئی پولیس کی کارروائی، 1.82 کروڑ روپے کا چوری شدہ مال برآمد
تفتیش کے دوران پتا چلا کہ صندوق سے امریکی ڈالر، افغانی و پاکستانی کرنسی، پرائز بانڈز (کل مالیت 86 لاکھ 18 ہزار روپے) اور 20 تولے سونا (مالیتی 96 لاکھ 39 ہزار روپے) چوری ہو چکے تھے۔ مدعی نے ملزم پر شبہ ظاہر کیا، جس کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان: آپریشن کے دوران ابھینندن کو گرفتار کرنے والے میجر معیز عباس شاہ شہید، آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے کے خلاف کارروائی کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں 11 دہشت گرد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھیں -
’’میں نے ثنا یوسف کو اس لیے قتل کیا کہ وہ مجھ سے ملنے سے انکار کر رہی تھی‘‘، ملزم عمر حیات کا اعتراف
بیان کے مطابق، 2 جون کو ثنا یوسف نے ایک بار پھر اسے ملاقات کے لیے بلایا لیکن ملنے نہیں آئیں۔ بار بار کے انکار پر مشتعل ہو کر ملزم ان کے گھر گیا اور غصے میں آ کر انہیں گولی مار دی۔
مزید پڑھیں -
عوام پر بوجھ، وزیروں کو مراعات: خیبر پختونخوا کا 157 ارب سرپلس بجٹ، سہولیات ندارد
صوبائی حکومت ایک جانب شفافیت کی دعویدار ہے تو دوسری جانب اصل اعداد و شمار چھپائے جا رہے ہیں خیبر پختونخوا کی بجٹ دستاویز میں رواں مالی سال کے اصل اخراجات کی تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیں -
21 ماہ سے بند پاک افغان انگوراڈہ گیٹ: وزیرستان کے تاجروں کا حکومت کو انتباہ، احتجاجی تحریک کا اعلان
انگوراڈہ گیٹ کی بندش: لوئر وزیرستان کے تاجروں نے 30 جون کی ڈیڈ لائن دے دی، تادم مرگ احتجاج کی دھمکی
مزید پڑھیں