کالم
-
”لو اب دو مجھے طلاق نامہ تاکہ ابا کی پینشن اپنے نام کروا لوں”
میرے شوہر کے پاس کچھ عرصہ پینشن ڈیپارٹمنٹ بھی رہا وہاں کچھ ایسے واقعات ہوئے کہ حیرت ہوئی لوگ پیسے کی خاطر کتنا گر جاتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
کیا آپ جانتے ہیں ریکوڈک کی مالیت کتنی ہے؟
بعض رپورٹس کے مطابق ریکوڈک کا شمار پاکستان میں تانبے اور سونے کے سب سے بڑے جبکہ دنیا کے چند بڑے ذخائر میں ہوتا ہے
مزید پڑھیں -
سنوفال جائیں تو کون سی احتیاطی تدابیر اپنائیں؟
ایڈونچرس لوگ عیدین پر بھی گھر میں ٹک کر نہیں بیٹھتے اور کراچی سے کوئٹہ یا لاہور اسلام آباد سے مری پہنچ جاتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
لاہور نے ”سموگ” میں دہلی کو بہت پیچھے چھوڑ دیا
صحت اور آلودگی کے حوالے سے دی گلوبل الائنس کے 2019 کے تخمینے کے مطابق پاکستان میں فضائی آلودگی کی وجہ سے سالانہ ایک لاکھ اٹھائیس ہزار افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
”آٹا نہیں ہے تو کیک کھا لیں”
اللہ جانے کون یہ ذخیرہ اندوزی کرتا ہے، جو کوئی بھی ہے خمیازہ تو بیچاری عوام کو بھگتنا پڑتا ہے ناں!
مزید پڑھیں -
ریڈیو ملازمین کو کیوں بھیک مانگنے پر مجبور کیا جا رہا ہے؟
سرکاری ملازمین کو تنخواہ کی ادائیگی میں تاخیر سے کام لیا جا رہا ہے اور ریڈیو پاکستان کے پنشنرز باقاعدہ پنشن کے حصول سے محروم ہیں۔
مزید پڑھیں -
مہنگائی: ذمہ دار کون، پی ڈی ایم یا پی ٹی آئی؟
اس تمام شور میں کوئی یہ سوچنے کی کوشش ہی نہیں کر رہا کہ اس مہنگائی کا سب سے زیادہ فائدہ کس کو پہنچ رہا ہے؟
مزید پڑھیں -
پاکستان کے اہل قلم کو گزشتہ دور کی نشانی ڈاکٹر یوسف خشک سے نجات دلائیں!
اس نااہل و نالائق ڈاکٹر خشک کو کوئی کام آتا ہوتا تو وہ ادارے کے اغراض و مقاصد، اردو اور پاکستانی زبانوں کے ادب کے فروغ کیلئے کچھ کرتا۔
مزید پڑھیں -
زرعی زمینوں پر سرکاری تعمیرات
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ کئی ماہ سے باجوڑ کی ضلعی انتظامیہ اور پولیس انہیں بار بار وارننگ دے رہی ہے کہ وہ اپنی اراضی خال کردیں تاکہ ہم اس پر سرکاری کی تعمیرات کا آغاز کریں
مزید پڑھیں