قبائلی اضلاع
B
-
عرفان اللہ کو ماورائے عدالت قتل کیے جانے کی مذمت
قبائیلیوں کا معاشی قتل عام کو ختم کیا جائے، معدنیات پر قبضہ ختم کیا جائے لوکل گورنمنٹ کے برطرف ملازمین کو بحال کیا جائے
مزید پڑھیں -
احساس پروگرام: شمالی اور جنوبی وزیرستان میں مستحق افراد کا نیا سروے کروانے کا فیصلہ
وزیر اعلیٰ محمود خان نے کہا کہ نئے سروے کے ذریعے شمالی اور جنوبی وزیرستان کے زیادہ سے زیادہ آبادی کو پروگرام میں شامل کیا جائے گا
مزید پڑھیں -
سکول استاد کی مبینہ جعلی مقابلے میں ہلاکت،خیبر انتظامیہ سے مذاکرات ناکام، احتجاج زور پکڑنے لگا
قبائلی ضلع خیبر میں سی ٹی ڈی کے مبینہ مقابلے میں سکول استاد کے قتل کے خلاف رواں دھرنے کے شرکاء سے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے مذاکرات ناکام ہونے پر دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ عرفان اللہ کے پولیس کے ہاتھوں قتل کے خلاف دوسرے روز بھی باڑہ خیبر چوک میں مظاہرہ…
مزید پڑھیں -
ضلع مہمند میں طوفانی بارش کی تباہ کاریاں، تین بچے جاں بحق، متعدد لوگ متاثر
ضلع مہمند میں سیلابی ریلے میں بہنے سے تین بچے جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ گزشتہ روز کے طوفانی بارش نے مختلف علاقوں میں کئی لوگوں کو جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق گزشتہ روز آندھی و طوفان کے بعد بعض جگہوں پر سیلابی ریلے بھی آئے تھے جس میں پنڈیالی…
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان: ای پی آئی ملازمین کا پولیو مہم سے بائیکاٹ کا اعلان
مقررین کا کہنا تھا کہ ہم کنٹریکٹ پالیسی 2002کے تحت 2004اور2006میں بھرتی ہوئے اور ابھی تک ریگولرایزیشن سے محروم ہیں
مزید پڑھیں -
سی ٹی ڈی کے ساتھ جھڑپ میں مارے جانے والے عرفان اللہ کون ہیں؟
عرفان اللہ ڈبل ایم اے پاس تھا، ٹیسٹ اور انٹرویو پاس کرنے بعد یکم جون 2020 کو محمکہ ایجوکیشن خیبر کے دفتر جمرود اپوائمنٹ لیٹر لینے گیا جہاں سے وہ غائب ہو گیا۔ لواحقین کا دعویٰ
مزید پڑھیں -
"آن لائن کلاسز نامنظور” باڑہ میں بھی طلبہ برسراحتجاج
قبائلی طالب علموں کے ساتھ مذاق بند کیا جائے کیونکہ یہاں پر پہلے ہی دن سے انٹرنيٹ سروس کام نہیں کر رہی۔ مقررین
مزید پڑھیں -
”مظاہروں میں کسی کو کورونا لاحق ہوا تو مقدمہ حکومت کیخلاف درج کریں گے”
12 ہزار روپے کے ساتھ ساتھ کورونا امداد کے پیسوں میں بھی شمالی وزیرستان کے عوام کو خصوصی ریلیف دیا جائے۔ مطالبہ
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر: گاڑیوں کو اجازت نہ ملنے کی وجہ سے ہزاروں چوزے ہلاک
انہوں نے بتایا کہ آج بھی انکی کئی گاڑیاں بارڈر کے قریب کھڑی ہییں جن میں سے 70 فیصد چوزے مرگئے ہیں
مزید پڑھیں -
کرم میں دھماکہ، پولیس اہلکار سمیت دو افراد زخمی
دھماکہ گندگی ڈھیر میں چھپائے گئے بارودی مواد کے پھٹنے سے ہوا جس سے ایک پولیس اہلکار حامد حسین مالی خیل اور سید قیصر حسین زخمی ہوگئے
مزید پڑھیں