قبائلی اضلاع
B
-
پاڑہ چنار دھماکے کے خلاف دھرنا کامیاب مذاکرات کے بعد ختم
جبکہ بار ایسوسی ایشن ضلع کرم نے دھماکے کے خلاف آج عدالتوں سے بائیکاٹ اور ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر پر قربانی کے دنبوں پرعائد پابندی کے خلاف احتجاج
کوئٹہ چمن بارڈر خر لاچی بارڈر اور دیگر بارڈر پر عیدالاضحیٰ کے لیے قربانی کے دنبوں کو اجازت دی گئی ہے لیکن طورخم بارڈر کے راستے ابھی تک دنبوں کو اجازت نہیں دی گئی ہے
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں فورسز پر بم دھماکہ، ایک اہلکار جاں بحق
فورزسز کی گاڑی جمعہ کی شب معمول کی گشت پرتھی کہ اس دوران عیدک گاوں کے قریب بنوں میرانشاہ مین روڈ پر اس پرریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوگیا
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان: 11 سالہ دانیال کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج
دانیال محسود نے ایک منٹ میں 78 ہیلی کاپٹر اسپن کرکے 70 اسپنز کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا اور اپنا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرالیا
مزید پڑھیں -
پاڑہ چنار میں بم دھماکہ، 20 افراد زخمی
زخمی افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پاڑہ چنار منتقل کیا جارہا ہے جن میں سے دو کی حالت نازک بتائی جارہی ہے
مزید پڑھیں -
تیراہ: تباہ شدہ مکانات کے مالکان میں معاوضوں کے چیکس تقسیم
مکمل تباہ شدہ مکانات کے مالکان میں چار چار لاکھ اور جزوی نقصانات والے مکانات کے مالکان میں ایک لاکھ ساٹھ ہزار روپے کے معاوضوں کے چیک تقسیم کئے گئے
مزید پڑھیں -
‘اکاخیل ٹرمینل کی دوسری جگہ منتقلی کسی صورت قابل قبول نہیں’
احتجاجی دھرنے سے شرکاء نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بد امنی کی وجہ سے باڑہ میں کاروبار مکمل طور پر ختم ہوا تاہم لوگوں نے صفر سے روزگار شروع کیا
مزید پڑھیں -
”فاٹا انضمام باالجبر اور غیرجمہوری”، ضلع خیبر میں فاٹا انضمام کیخلاف احتجاج
قبائلی اضلاع میں پٹوار اور پولیس نظام کے مکمل خلاف ہیں فاٹا انضمام جبری اور غیر جمہوری عمل ہے، خاصہ دار اور لیوی فورس کے ساتھ ظلم جاری ہے
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان میں بم دھماکہ، پانچ بچے زخمی ہوگئے
ذرائع کے مطابق واقعہ منگل کی صبح علاقے سپین خڑائی وارزہ اشنگی گاوں میں پیش آیا
مزید پڑھیں -
پاراچنار کے ایک ہاتھ دونوں ٹانگ سے محروم مفت پڑھانے والے استاد
28 سالہ گلزار حسین ایک مقامی سکول میں بچوں کو پڑھا رہے ہیں باوجود اس کے کہ تحریک انصاف حکومت میں انتظامیہ کی جانب سے ملنے والی چھ ہزار روپے تنخواہ بھی بند ہو گئی ہے۔
مزید پڑھیں