قبائلی اضلاع
B
-
خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں خواتین پولیس اہلکاروں کی بھرتیوں میں اضافہ
قبائلی اضلاع و ایف آرز میں مجموعی طور 57 خواتین پولیس اہلکار ڈیوٹی سرانجام دے رہی ہیں، سنٹرل پولیس آفس کے مطابق خواتین پولیس اہلکاروں کی بھرتی کےلئے دس فیصد کوٹہ مختص ہے، خواتین پولیس اہلکاروں کی بھرتی میں قوائد و ضوابط میں نرمی کی جاتی ہے۔
مزید پڑھیں -
پاراچنار: پاک افغان خرلاچی بارڈر نو روز بعد تجارت کے لیے کھول دیا گیا
خرلاچی بارڈر، جو 21 ستمبر کو قبائل کے مابین جھڑپوں کے باعث بند کر دیا گیا تھا، آج نو روز بعد ہر قسم کی تجارت اور آمد و رفت کے لیے دوبارہ بحال ہو گیا ہے۔ بارڈر حکام کے مطابق، بندش کے دوران متعدد گاڑیاں، جو سامان سے لدی ہوئی تھیں، اپنی منزل کی طرف…
مزید پڑھیں -
ضلع کرم: پاک افغان خرلاچی بارڈر اور مین شاہراہ نویں روز بھی بند، شہری مشکلات کا شکار
ہسپتال ذرائع کے مطابق قبائل کے درمیان جھڑپوں میں اب تک 50 افراد جاں بحق اور 120 زخمی ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: غیرملکیوں کو لیجانے والا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، چھ افراد جاں بحق اور آٹھ زخمی
شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی سب ڈویژن کے تحصیل شیواہ میں چارٹرڈ ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں چھ افراد جانبحق اور آٹھ زخمی ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، حادثے کے وقت ہیلی کاپٹر میں، "ماڑی پٹرولیم کمپنی لیمیٹڈ” ایم پی سی ایل کے افسران موجود…
مزید پڑھیں -
ضلع کرم میں سات روز سے جاری جھڑپوں کا سلسہ ختم
ضلع کرم میں پچھلے سات دنوں سے متحارب قبائیل کے درمیان زمین کے تنازعے پر جھڑپے جاری تھی جس کے نتیجے میں کل 46 افراد جان بحق اور 98 زخمی ہوئے تھے۔
مزید پڑھیں -
خیبر، فاٹا یونیورسٹی کے ساتھ الحاق کے خلاف لنڈی کوتل پوسٹ گریجویٹ کالج طلباء کا احتجاج
لنڈی کوتل پوسٹ گریجویٹ کالج کے طلباء نے ایم این اے، ایم پی اے اور محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ پوسٹ گریجویٹ کالج لنڈی کوتل کا فاٹا یونیورسٹی کے ساتھ ایفیلیئیشن کا فیصلہ واپس لیا جائے، ہمیں پشاور یونیورسٹی کے ساتھ الحاق منظور ہے، بصورت دیگر تمام طلباء نہ ختم ہونے…
مزید پڑھیں -
ضلع کرم میں سیز فائر کی کوششیں ناکام، جھڑپیں چھٹے روز بھی جاری
مجموعی طور پر اب تک 30 افراد جان بحق اور 80 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ لڑائی کی شدت کی وجہ سے پاراچنار پشاور مین روڈ اور پاک افغان خرلاچی بارڈر بند ہیں، جس سے آمد و رفت میں شدید خلل پڑ رہا ہے۔
مزید پڑھیں -
بہترین سبزیوں کے لئے مشہور ضلع مہمند میں کاشتکاروں، سبزیوں کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرزکو درپیش مشکلات
ڈرائیور شاہ ولی خان نے بتایا کہ جب ہم سبزیاں لوڈ کرکے سبزی منڈی سے مین روڈ پر آتے ہیں تو جگہ جگہ ٹریفک پولیس کی طرف سے جرمانے کے پرچے دیئے جاتے ہیں۔ ہمارے ضلع مہمند کی ٹریفک پولیس کے پرچے ضلع چارسدہ اور ضلع پشاور کی پولیس نہیں مانتی۔ وہ پانچ ہزار تک…
مزید پڑھیں -
ضلع کرم میں حالات کشیدہ، چوتھے روز بھی جھڑپیں جاری
چار روز سے جاری ان جھڑپوں میں اب تک 11 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ ضلع بھر میں فائربندی کے لیے کوششیں جاری ہیں
مزید پڑھیں -
اپر کرم میں کشیدہ حالات کے تناظر میں امن کے قیام کے لئے جرگہ جاری
وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے اس واقعہ کا نوٹس لے کر ہدایت کی ہے کہ محکمہ داخلہ و قبائلی امور نے کمشنر کوہاٹ اور آر پی او کوہاٹ جرگہ منعقد کریں۔ جس کے تناظر میں جرگہ جاری ہے۔
مزید پڑھیں