قبائلی اضلاع
B
-
افغانستان کے سرحدی علاقے سے باجوڑ کی سویلین آبادی پر راکٹ حملے
راکٹ ملا کلی اور لغڑئ بازار میں سویلین آبادی پر گرائے گئے ہیں، حملے کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کا اندازہ لگایا جا رہا ہے۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک
آئی ایس پی آر کا بتانا ہے کہ مارے گئے دہشتگرد تحریک طالبان سجنا گروپ کے سرگرم رکن تھے
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں پولیس چیک پوسٹ کو نامعلوم افراد نے بارود سے اڑا دیا
مقامی حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے وقت چیک پوسٹ پر کوئی موجود نہیں تھا اس لئے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا
مزید پڑھیں -
”لر او بر” نعرہ وطن عزیز کیخلاف سازش ہے۔ الحاج شاہ جی گل
ہم افغان ہیں ”لر“ او”بر“ یو افغان کا نعرہ ہمیشہ رہے گا۔ پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع خیبر
مزید پڑھیں -
”تعلیم افسر نثار محمد کو قائداعظم گولڈ میڈل ایوارڈ سے نوازنا ضلع خیبر کیلئے بہت بڑا اعزاز ہے”
ضلع خیبر کی سیاسی اور سماجی تنظیموں سے وابستہ افراد کی نثار محمد کو مبارک باد، ''یہ ضلع خیبر کے لئے ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔''
مزید پڑھیں -
جب درہ آدم خیل کے نوجوانوں نے منشیات مخالف تحریک کا آغاز کر دیا
نوجوانوں کی کوششوں سے گذشتہ روز (جمعہ کو) لگ بھگ 95 مساجد میں منشیات کے دینی و دنیاوی نقصانات پر بیانات ہوئے۔
مزید پڑھیں -
شاملاتی اراضی پر بااثر افراد کا مبینہ قبضہ، حمزہ خیل اور مستو خیل کا کرم انتظامیہ کیخلاف احتجاج
بعض افراد اپنے اثر و رسوخ کو استعمال کر کے شاملاتی اراضی پر غیر قانونی قبضہ کرلیا ہے جس کے خلاف انتظامیہ کسی قسم قانونی کاروائی سے گریزاں ہے۔ مظاہرین
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: پروفیسر ڈاکٹر ولی اللہ داوڑ نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل
ڈاکٹر ولی اللہ بنوں سے اپنے گاوں میر علی ہرمز جا رہے تھے کہ میرعلی بائی پاس روڈ پر نامعلوم حملہ آوروں نے حملہ کر دیا
مزید پڑھیں -
لنڈیکوتل ریلوے ٹریک کے تاریخی منصوبے کی بہت جلد خوشخبری دوں گا۔ وزیر ریلوے
پشاور میں ریلوے کی اراضی پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف عنقریب سخت کریک ڈاؤن شروع کیا جائے گا۔ باڑہ میں صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیں