قبائلی اضلاع
B
-
لنڈیکوتل، 48 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ، ٹیوب ویلز بند، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا
علاقہ کی خواتین اور بچے دوردراز علاقوں سے سروں پر پانی لانے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ اہل علاقہ
مزید پڑھیں -
”ترقیاتی کاموں میں باڑہ کی تمام اقوام کو برابری اور میرٹ کی بنیاد پر ترجیح دیں گے”
کھلی کچہری کا مقصدِ عوام کے مسائل حل کرنا ہے اور اس کا تسلسل جاری رکھیں گے۔ حاجی اقبال آفریدی
مزید پڑھیں -
خیبر، وادی تیراہ کی قوم اکاخیل کا انسداد پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان
اکیسویں صدی میں بھی ہم تعلیم، صحت، موبائل سروس، پانی، سڑکوں اور بجلی جیسی بنیادی سہولیات و ضروریات سے محروم ہیں۔ مظاہرین
مزید پڑھیں -
‘نئے ضم شدہ اضلاع میں بہترین انٹرنیٹ کی فراہمی صوبائی حکومت کے ایجنڈے میں شامل ہے’
خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع بشمول نئے ضم شدہ اضلاع میں معیاری انٹرنیٹ کی سہولت کی فراہمی وقت کی اہم ضرورت ہے
مزید پڑھیں -
امپورٹ ایکسپورٹ کیلئے طورخم بارڈر پر جدید نظام لا رہے ہیں۔ شیخ رشید
بارڈر کے ذریعے ہم وسطی ایشیاء تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ وزیر داخلہ
مزید پڑھیں -
اور اب ضلع مہمند میں زمینی تنازعہ پر ایک گھر مسمار
بچے اور خواتین شدید سردی میں کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور، اطلاع ملنے پر پولیس نے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
”پرانا وقت جیسا بھی ہو اچھا لگتا ہے کیونکہ یادیں بری بھی اچھی لگتی ہیں”
اورکزئی میں بدامنی سے قبل لوگوں کی مالی حالت کچھ قدرے بہتر تھی لیکن ان کی زندگیاں ان اصولوں یا قواعد پر نہیں تھیں جو روشن مستقبل کے ضامن بن سکتے۔
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان میں گھروں کی مسماری، 24 عمائدین کے وارنٹ گرفتاری جاری
پچھلے دو دن سے خون بادشاہ سرکی خیل اور محمد خان کے گھروں کو زلی خیل کے قومی لشکر نے قانون کو بالائے طاق رکھتے ہوئے نذرآتش کردیا تھا
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان، قومی لشکر نے دو گھر مسمار کر دیئے
زلی خیل قبائل کے 4000 ہزار لشکر نے کارروائی میں حصہ لیا، لشکر کے سامنے پولیس اور ضلعی انتظامیہ بے بس، موقع سے فرار
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ، چار افراد جاں بحق
فائرنگ کا واقعہ گاؤں موسکی میں پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
مزید پڑھیں