قبائلی اضلاع
B
-
پہلی بینک ڈکیتی، باڑہ کے تاجروں نے احتجاج کی دھمکی دیدی
ہمارے بینک، گاڑیاں، کاروبار اور مارکیٹں محفوظ نہیں جبکہ ڈی پی او خیبر صرف پیسے کمانے میں مصروف ہے، تبادلے کا مطالبہ کرتے ہیں بصورت دیگر باڑہ تاجران سڑکوں پر نکل آئیں گے۔
مزید پڑھیں -
پاڑہ چنار، ملازم پر تشدد کے خلاف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال عملے کا احتجاج
انہوں نے حکومت سے ہسپتال عملے کو ہر قسم حفاظت دینے اور ملزمان کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیا
مزید پڑھیں -
جمرود میں خواجہ سراؤں پرحملہ، ایک شخص گرفتار
جمرود ایس ایچ او امجد آفریدی نے ایف ائی ار کے بعد کاروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کرکے جمرود تھانے میں بند کردیا
مزید پڑھیں -
پاراچنار کے شہریوں کا بھی 3 جی، 4 جی سروس کی بحالی کا مطالبہ
وزیرستان میں انٹرنیٹ سروس شروع کرنے کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہیں لیکن تھری اور فور جی اس وقت تمام ضم اضلاع کی ضرورت ہے جسے فوری بحال کیا جائے۔ اہل علاقہ
مزید پڑھیں -
دہشت گردی کے ستائے جانی خیل کے عوام منشیات کی لعنت کا شکار
ہماری نسلوں کو اس لعنت سے چھٹکارہ دلایا جائے اور اس گھناؤنے کاروبار میں ملوث افراد کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے۔ اہل علاقہ
مزید پڑھیں -
”بچوں سے زیادتی میں ملوث ملزمان کو سزائے موت دی جائے گی”
خیبر پختونخوا حکومت میں بچوں سے زیادتی کے واقعات کی روک تھام کیلئے ترمیمی بل کا ڈرافٹ تیار
مزید پڑھیں -
شلمان واٹر سپلائی سکیم ملاگوری شہید مینہ منتقل کرنے کیخلاف احتجاج
سالوں بعد ایک منصوبہ منظور ہوا ہے اس کو بھی دوسرے علاقے میں منتقل کرنا شلمان قوم کے ساتھ ظلم و زیادتی ہے۔ مظاہرین
مزید پڑھیں -
وزیرستان میں آج سے 3 جی اور 4 جی کھولنے کا اعلان
وزیراعظم عمران خان نے جنوبی وزیرستان کا دورہ کیا اور کامیاب جوان پروگرام کے تحت قبائلی اضلاع میں 1.2 ارب روپے تقسیم کیے
مزید پڑھیں -
قبائلی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحالی کا معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کا حکم
جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ عدالت نے پہلے ہی ڈکلیئر کیا ہے کہ انٹرنیٹ کی سہولت شہریوں کا بنیادی حق ہے
مزید پڑھیں