قبائلی اضلاع
B
-
‘قبائلی مرد نہیں چاہتے کہ خواتین معاشی طور پر خودمختار ہوں’
باجوڑ میں خواتین کو صدائے امن کے دفاترجانے سے روکنے کا مقصد صرف یہی ہے کہ یہ پیسے خواتین کی بجائے مردوں کو ملے
مزید پڑھیں -
باجوڑ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی ایڈوانس ٹریننگ کا آخری مرحلہ اختتام پذیر
باجوڑ میں ڈیجیٹیل مارکیٹنگ ورکشاپ کے انعقاد کی وجہ سے کئی جوانوں نے آن لائن کاروبار کا آغاز کیا ہے۔ نمائندہ ٹی این این
مزید پڑھیں -
تیراہ کا 20 سالہ صدیق چاقو کے وار، جمرود میں 16 سالہ عرفان کرنٹ لگنے سے جاں بحق
تیراہ واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ، کسی قسم کی گرفتاری کی اطلاعات نہیں۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں سپورٹس فیسٹول کا انعقاد
شمالی وزیرستان میں امن قائم ہونے کے بعد وہاں کھیلوں کی سرگرمیاں بھی بحال ہوگئی ہیں
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان متاثرین کا پشاور میں احتجاج آج تیسرے روز بھی جاری
عائشہ گلالئی نے کہا کہ قبائل کو حق دے نہیں سکتے اور بات کشمیریوں کے حقوق کی کرتے ہیں، ضم اضلاع کے عوام نے ہمیشہ قربانیاں دیں ہیں
مزید پڑھیں -
باجوڑ، خواتین کے صدائے امن مرکز جانے اور ایف ایم ریڈیوز کو کال کرنے پر پابندی
تحصیل وڑ ماموند کی مختلف اقوام کا گرینڈ جرگہ، خلاف ورزی پر مذکورہ قوم اور خاندان کو 10,10 ہزار روپے جرمانہ کرنے کا اعلان
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک
ایک کمپاؤنڈ میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کمپاؤنڈ کا محاصرہ کیا گیا تو دہشتگردوں نےفائرنگ شروع کردی
مزید پڑھیں -
وانا میں چلغوزہ کی پیداوار میں 30 فیصد کمی کا خدشہ
محکمہ جنگلات وانا کے مطابق اس سال موسمیاتی تبدیلی کے باعث موسم سرما میں بارشیں اور برفباری پچھلے سالوں کی نسبت انتہائی کم ہوئی
مزید پڑھیں