قبائلی اضلاع
B
-
‘انضمام بیرونی ایجنڈا تھا جو قبائل پر مسلط کیا گیا’
خیبر قومی جرگے کے زیر اہتمام انضمام مخالف گرینڈ جرگہ منعقد ہوا جس میں درہ آدم خیل کے مشران نے بھی شرکت کی
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان کے نوجوان اپنے حقوق کے لیے پشاور پہنچ گئے
مظاہرے میں شریک نوجوانوں کا یہ بھی مطالبہ تھا کہ شمالی وزیرستان کے لوگوں کو افغانستان آنے جانے کی اجازت دی جائے۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا خفیہ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دہشتگرد ٹارگٹ کلنگ، اغواء برائے تاوان، بھتہ خوری اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے
مزید پڑھیں -
”ضم اضلاع میں مزید تھانے اور چیک پوسٹیں قائم کی جائیں گی”
پولیس اہلکاروں کو جدید سہولیات سے آراستہ کیا جائے گا۔ انسپکٹرجنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی کا جمرود شاکس پولیس ٹریننگ سکول میں خطاب
مزید پڑھیں -
سکیورٹی فورسز پرحملے کے بعد وانا میں کرفیو نافذ
دہشت گردوں نے وانا بائی پاس روڈ پر ریمورٹ کنٹرول ڈیوائس سے فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا جس میں 3 اہل کار شہید ہوئے تھے۔
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل اور طورخم میں امن و امان کی صورتحال تسلی بخش قرار
سی سی پی او پشاور عباس احسن کا لنڈیکوتل کا دورہ، طورخم بارڈر کی موجودہ صورتحال، لیویز سنٹر میں پولیس کی رہائش گاہ اور لنڈی کوتل پولیس سٹیشن کی موجودہ کارگردگی پر بریفنگ
مزید پڑھیں -
”پل کی تعمیر کا 70 سالہ مطالبہ منظور ہوا تو اب تاخیر کا شکار ہے”
بانڈا پل پر تعمیراتی کام شروع نہ کیا گیا تو پولیو مہم سمیت دیگر مہمات کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔ مظاہرین
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز پردھماکہ، دو اہلکار شہید
وانا بائی پاس پر سپین جماعت کے ساتھ 30 کیولری کی کانوائی پر دھماکہ ہوا ہے جس میں دو اہلکار شہید اور جبکہ 8 زخمی ہوئے ہیں
مزید پڑھیں -
انگوراڈہ گیٹ سے ملنے والے مراعات پر تنازعہ شدت اختیار کرگیا
دوسری جانب انگوراڈہ کے قریب مقامی آبادی نے خونی جھڑپ کے خوف سے نقال مکانی شروع کردی ہے
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر، اراضی تنازعہ پر تحریک انصاف کے رہنماء کا بھائی قتل
مقتول قیصر خان تحریک انصاف کے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حاجی زبیر آفریدی کے بھائی ہیں۔ ذرائع
مزید پڑھیں