قبائلی اضلاع
B
-
لنڈیکوتل : خوگہ خیل قوم نے این ایل سی کیخلاف احتجاجی دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا
اگر خلاف ورزی کی گئی تو دوبارہ احتجاجی دھرنا شروع کرینگے اس لئے حکومت مزاکرات کو کامیاب کرانے کے لئے عملی اقدامات کریں، مظاہرین
مزید پڑھیں -
بونیر: لینڈ سلائیڈنگ میں 2 مزدور جاں بحق، کرم ،دھماکہ 4 بچے زخمی
ملبے میں دبے ہوئے ایک مزدور مجید گل کا تعلق ضلع بونیر کے گاؤں باغ بنگلہ جبکہ دوسرے مزدور نیاز محمد کا تعلق امان کوٹ ضلع صوابی سے بتایا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں -
لنڈیکوتل: خوگہ خیل قوم کا این ایل سی کیخلاف دھرنا تیسرے روز بھی جاری
طورخم بارڈر پر پر این ایل سی اور ایف بی آر کے حکام خوگہ خیل قوم کے ساتھ کی گئی معاہدے کی خلاف ورزی کر رہے ہیں، مظاہرین
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں جاری
پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں دو بچوں سمیت گیارہ افراد زخمی ہوگئیں۔
مزید پڑھیں -
خیبر میں قبائلی اضلاع کی پہلی دودھ و گوشت ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح
جس کسی کو بھی دودھ میں ملاوٹ کا شک ہو تو وہ لائیوسٹاک جمرود میں قائم لیبارٹری میں چیک کرسکتے ہے جسکی کوئی فیس نہیں لی جائیگی، اے ڈی خیبر
مزید پڑھیں -
‘ضم اضلاع میں اے ڈی آر کا نفاذ غیرقانونی ہے’
صوبے میں پی ٹی آئی کے ساتھ دوتہائی اکثریت بھی موجود ہے لیکن ایک نامکمل قانون (اے ڈی آر) کا نفاذ ان علاقوں کے ساتھ زیادتی ہے
مزید پڑھیں -
جمرود ٹائپ ڈی ہسپتال: دوائی سیکنڈل کے چار ملزمان گرفتار
جمرود سول ہسپتال میں پاپولیشن سنٹر سے لاکھوں مالیت کی دوائیاں چوری کی شکایت موصول ہوئی جس پر ایف آئی آر درج ہوئی تھی۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں ٹرانسپوٹرز کا شکار پور ڈاکوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
صوبائی ، مرکزی اور سندھ حکومت ڈاکوں کی فائرنگ سے ٹریلروں کو پہنچی ہوئی نقصان کا ازالہ کریں جبکہ اس قسم کی واقعات کی روک تھام کی جائے، مظاہرین
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل کا قبیلہ خوگہ خیل اک بار پھر برسر احتجاج کیوں؟
اگر 25 مئی تک ایف بی آر حکام نے معاہدے پر عمل نہ کیا تو 26 مئی کو عوام طورخم بارڈر ٹرمینل پر جاری کام کو زبردستی بند کریں گے۔ مظاہرین
مزید پڑھیں -
انضمام کے حامیوں کے بعد مخالفین نے بھی اے ڈی آر کو مسترد کر دیا، 31 مئی کو یوم سیاہ منانے کا فیصلہ
کیونکہ اس قانون میں قبائلی جرگے کا کوئی دستور یا طریقہ کار شامل نہیں کیا گیا جس سے تنازعات کے حل ہونے کی بجائے مزید بڑھیں گے۔
مزید پڑھیں