قبائلی اضلاع
B
-
”دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی ہم صحت کی سہولیات کو ترس رہے ہیں”
سب ڈویژن کوہاٹ میں واقع قوم تور چھپر کی 22 سو آبادی کے لئے صرف ایک بی ایچ یو ہے لیکن وہ بھی نہ ہونے کے برابر ہے، عملہ کی بہت کمی ہے اور جو عملہ ہے وہ بھی مقامی لوگ ہیں۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان، 22 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے عوام کا جینا دوبھر
اتنی مہنگائی کے باوجود لوگ جنریٹر چلا کر زندگی گزار رہے ہیں اور اپنا کاروبار بھی جنریٹر سے چلا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
بجلی لوڈشیڈنگ سے مہمند کے عوام پانی کیلئے ترس گئے
مظاہرین نے واپڈا اہلکاروں کے خلاف شدید نعرہ بازی کرکے 2 گھنٹوں تک پشاور باجوڑ شاہراہ ہر قسم آمدورفت کے لئے بند رکھا
مزید پڑھیں -
‘حکومت نے اے ڈی آر کی شکل میں جرگے کو قانونی حیثیت دے کر قبائلی عوام کے دل جیت لیے ہیں’
انضمام کے بعد قومی مشران کا کردار کم ہونے اور عام قبائلی لوگوں کی قانون ، پولیس، اور عدالتی نظام سے آگاہی نہ ہونے کے باعث عام مسائل اور بڑے تنازعے پیچیدگیوں کا شکار ہو رہے تھے
مزید پڑھیں -
موسی درہ کے بچے ٹینٹوں میں، بچیاں خوابوں میں تعلیم حاصل کرتی ہیں
ہائی سکول کو دہشت گردی کی لہر کے دوران بم سے اڑا دیا گیا تھا، لڑکیوں کیلئے سکول قائم ہوئے 11 سال ہو گئے لیکن تدریسی عملہ آج تک نصیب نا ہو سکا۔
مزید پڑھیں -
سعودی عرب نے مہمند ڈیم کیلئے 90 کروڑ ریال قرضہ منظور کرلیا
سعودی ترقیاتی فنڈ يہ مالی معاونت 25 سال كى مدت كے ليے2 فیصد کی انتہائى سستی شرح سود پر فراہم کرے گی۔اعلامیہ
مزید پڑھیں -
باجوڑ سلارزو میں مدفون چورک بابا کون ہیں؟
چورک بابا جو باجوڑ کی معلوم تاریخ کا ایک بڑا کردار ہے آج ہم سے گمنام ہے، باجوڑ کے بہت کم لوگ ان کے بارے میں جانتے ہوں گے۔
مزید پڑھیں -
کیا ممانڑہ آفریدی قبائلی خواتین کی امیدوں پر پورا اُتر پائیں گی؟
ہمارا کام یہ ہوگا کہ ہم سب سے پہلے قبائلی خواتین کو ان قوانین اور آرڈیننس کے بارے میں بتائیں گے جو موجود ہیں کہ وہ کیا ہے اور کس طرح خواتین ان سے فائدے لے سکتی ہیں
مزید پڑھیں -
پی ڈی ایم اے نے شمالی وزیرستان کے متاثرین کیلئے اٹھارہ کروڑ روپے کے فنڈز جاری کردیا
اس سے ایک ہفتہ پہلے بھی ضلع خیبر اور شمالی وزیرستان کے متاثرین کو راشن کی مد میں گیارہ کروڑ 52لاکھ روپے کے فنڈز ریلیز کر دئے گئے تھے, پی ڈی ایم اے
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل:لشمینیا مرض نے وبائی شکل اختیار کرلی
گزشتہ 2 ہفتوں سے لشمینیا مریضوں کے سرکاری انجکشن ختم ہوگئے ہیں علاج کے لئے آئے ہوئے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے
مزید پڑھیں