قبائلی اضلاع
B
-
پاک افغان طورخم بارڈر ہرقسم آمدروفت کے لیے کھلا ہے: کسٹم حکام
شام کے وقت طورخم بارڈر کو دونوں طرف سے تجارتی مال بردار گاڑیوں کے لئے کھول دیا گیا گاڑیاں روانہ ہوگئیں
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان: لڑکی پر غگ کرنے والا ملزم گرفتار
رسودہ رسم کی نہ کسی قانون میں اجازت ہے اور نہ ہی مذہب میں لہذا ایسی رسم و رواج سے پرہیز کیا جائے جس سے پورا خاندان متاثر ہوتا ہو
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر کے ایک گاؤں کی پوری آبادی پانی سے محروم
گھر کی خواتین اور بچے یہی کنویں سے پانی حاصل کرتے ہیں لیکن رواں ماہ (مون سون) کے دوران انہیں کنویں سے بیشتر اوقات گندا اور گدلہ پانی ملا
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان: کاروائی کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک
جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے نائیک ضیاءالدین بھی شہید ہوئے: آئی ایس پی آر
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع میں ممنوعہ فصل کی کاشت کی روک تھام کا منصوبہ کامیاب
منصوبے کی مالیت بیالیس لاکھ ڈالر تھی، منصوبہ کے شراکت داروں نے تورغر ضلع میں کاشتکار آبادیوں کی ترقی کے مقصد سے تیرہ لاکھ ڈالر مالیت کے ایک اور منصوبہ کا افتتاح کر دیا۔
مزید پڑھیں -
مذاکرات کامیاب، پاک افغان شاہراہ 24 گھنٹے بعد کھول دی گئی
خیبر سلطان خیل میں سرچ آپریشن پر مشتعل مقامی لوگوں نے سرچ آپریشن کو بلاجواز قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف احتجاج کے طور پر بڑی شاہراہ ٹریفک کے لئے بند کر دی تھی۔
مزید پڑھیں -
”باہر کوئی کام پیش آتا ہے تو کائنات کے بغیر نہیں ہوتا”
24 سالہ سیما پڑھ لکھ کر ڈاکٹر بننا اور قوم کی خدمت کرنا چاہتی تھی لیکن میٹرک کے بعد بھائی نے اسے گھر ہی نہیں بٹھایا بلکہ جلدی سے اس کی شادی بھی کروا دی۔
مزید پڑھیں -
پاکستان کے حسین مگر حکومتی توجہ سے محروم علاقے
ملک کے شمال میں قدرت کے حسین ترین مقامات موجود ہیں لیکن قبائلی اضلاع بھی قدرتی حسن سے مالا مال ہیں۔
مزید پڑھیں -
‘مقامی قبائل کے آپس کے مسائل کو سنجیدگی سے حل کرنے کی ضرورت ہے’
پی ٹی آئی کے سینیٹر دوست محمد محسود اور جے یو آئی کے ایم این اے مولانا جمال الدین نے کہا ہے کہ مقامی قبائل کے آپس کے مسائل کو سنجیدگی سے حل کرنے کی ضرورت ہے
مزید پڑھیں