قبائلی اضلاع
B
-
وانا، گورنمنٹ پرائمری سکول جونیملہ تمام سہولیات سے محروم
جب سے مذکورہ سکول بنا ہے تب سے ہم نے سکول میں نہ ٹیچر دیکھا اور نہ محکمہ ایجوکیشن کا کوئی اہلکار، سکول کھنڈرات میں تبدیل ہو گیا ہے۔ اہل علاقہ
مزید پڑھیں -
باڑہ، شلوبر قبیلے کے تباہ شدہ مکانات کا ازسر نو سروے جلد شروع ہونے کا امکان
جیسے ہی قوم کمر خیل کا سروے ختم ہوتا ہے یا کوئی دوسری سروے ٹیم دستیاب ہوتی ہے تو قوم شلوبر میں دوبارہ سروے شروع کر دیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر خیبر
مزید پڑھیں -
باڑہ میں انتظامیہ کی جانب سے کم ریٹ پر آٹا تقسیم
باڑہ سرکاری آٹا کم قیمت پر تقسیم کیا جائے رہا ہے جس کا مقصد مہنگائی پر قابو پانا اور عوام کو ریلیف دینا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر باڑہ
مزید پڑھیں -
وزیراعلیٰ کا دورہ خیبر، باڑہ تا مستک روڈ سمیت متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح
تحصیل باڑہ میں غریب بچے کو پچاس ہزار روپے نقد مالی امداد، تمام تعلیمی اخراجات اٹھانے کے احکامات جاری
مزید پڑھیں -
"لنڈیکوتل میں کسی کو بھی انسداد پولیو کے قطروں سے محروم نہیں کیا جائے گا”
تحصیلداروں سمیت متعلقہ سٹاف کو پولیو کے خاتمے تک یہ مہم جاری رکھنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں تاکہ پولیو جیسے ناسور کا بروقت خاتمہ ہو سکے۔ محمد عمران خان
مزید پڑھیں -
ضلع مہمند پولیس کے افسران کیلئے نقد انعامات و توصیفی اسناد
قبائلی اضلاع کے سابقہ حالات میں لیویز اورخاصہ داروں نے قربانیاں دی ہیں اور ہم انھیں ان کی قربانیوں کا صلہ ضرور دیں گے۔ ڈی آئی جی مردان ریجن
مزید پڑھیں -
درہ آدم خیل میں انضمام مخالف احتجاج، پولیس افسر کی گاڑی نذر آتش
پولیس افسر نے بھاگ کر جان بچائی تاہم بعض اطلاعات کے مطابق پتھر لگنے سے پولیس افسر کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان، وانا کے پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی
سردی میں اضافہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کے مسائل میں اضافہ ہو جاتا ہے کیونکہ علاقے سے بجلی غائب ہو جاتی ہے، گیس کا نام و نشان تو پہلے سے موجود نہیں ہے۔ اہل علاقہ
مزید پڑھیں -
معاون خصوصی برائے صنعت و تجارت کا دورہ باڑہ، کرشنگ پلانٹس پھر بھی بند رہیں گے!
معاون خصوصی نے اہل علاقہ کو یقین دلایا کہ وہ ان کے ایک نمائندہ وفد کی وزیراعلیٰ سے ملاقات کروائیں گے اور اس مسئلے کوحل کرنے کی پوری پوری کوشش کریں گے۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا: کہیں سابق فاٹا کے ساتھ ایسا تو نہیں ہوا؟
قبائلی عوام کے جو مکانات اور کاروبار تباہ ہوئے تھے، ابھی تک نصف سے زیادہ کو وہ معاوضہ بھی نہیں دیا گیا
مزید پڑھیں