قبائلی اضلاع
B
-
‘پندرہ دن میں سروے شروع نہیں ہوا تو پاک افغان شاہراہ بند کردیں گے’
قبیلہ ملک دین خیل کے علاقے چرگے ڈاگرے میں تقریباً 60 تک مکانات ہیں جو تباہ ہوچکے ہیں لیکن تاحال سروے میں شامل نہیں کیے جا سکے۔ اہل علاقہ
مزید پڑھیں -
بکاخیل کیمپ میں آتشزدگی، باڑہ میں نامعلوم افراد نے دکان نذر آتش کردی
ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں میرے پاس اتنا پیسہ نہیں ہے کہ میں یہ سامان دوبارہ خرید کر دکان کو آباد کر سکوں۔ مٹاچرہ دکاندار
مزید پڑھیں -
قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں صحت انصاف کارڈ کا اجراء
پہلے مرحلے میں ایک لاکھ 67 ہزار کارڈ تقسیم کئے جائیں گے، خاندان کے چھ آفراد سرکاری ہسپتالوں میں ساڑھے سات لاکھ روپے تک کا مفت علاج معالجہ کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
حصول حقوق قبائل قومی جرگہ، حکومت کے سامنے 12 نکات پیش
این ایف سی ایوارڈ میں 3 فیصد حصے، مائنز اینڈ منرلز ایکٹ پر نظر ثانی، دوبارہ مردم شماری، سی پیک میں حصہ اور سرحد کے اطراف میں آباد قبائل کی آمدورفت میں آسانیوں کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
لنڈیکوتل ہسپتال کے ایمرجنسی یونٹ میں فی میل نرسز کی تعیناتی کا مطالبہ
نرسز کی تعیناتی سے خواتین کی مشکلات میں کمی آ جائے گی۔ اے این پی رہنما رسید اللہ شنواری
مزید پڑھیں -
درہ آدم خیل کی اسلحہ سازی صنعت کو قانونی تحفظ دینے کا فیصلہ
سیکرٹری محکمہ داخلہ و قبائلی امور کی متعلقہ حکام کو منصوبے کا پی سی ون جلد منظوری کیلئے پیش کرنے اوراراضی کی خریداری یقینی بنانے کی ہدایت
مزید پڑھیں -
‘سفیر بلدیات پروگرام میں بھرتی غیر مقامی افراد کو کسی صورت کام نہیں کرنے دیا جائے گا’
سفیر بلدیات پراجیکٹ کیلئے دوبارہ اشتہار جاری کیا جائے، میرٹ کی بنیاد پر قبائلی نوجوانوں کو بھرتی کیا جائے اور سیاسی سفارش پر بھرتی کیے گئے غیر مقامی افراد کو فوری طور پر برطرف کیا جائے۔ مظاہرین
مزید پڑھیں -
جلال آباد، داعش کے قبائلی جنگجوؤں کے اہلخانہ اپنے رشتہ داروں کے حوالے
ان خاندانوں میں وادی تیرہ، ضلع اورکزئی اور باجوڑ سے تعلق رکھنے والی خواتین اور بچے شامل ہیں۔ افغان حکام
مزید پڑھیں -
حدود کی خلاف ورزی، جمرود پولیس نے پشاور پولیس کے اہلکاروں کو گرفتار پھر رہا کر دیا
قبائلی عوام کا پشاور پولیس کے اس اقدام ہر شدید غم و غصے کا اظہار، احتجاجی طور پر پاک افغان شاہراہ بند کردی۔
مزید پڑھیں -
مہمند عوام کا بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہر ہ
طویل لوڈشیڈنگ کی بنیادی وجہ سٹیل اور ماربل کی فیکٹریاں ہیں جب سے یہ فیکٹریاں بنی ہیں تو دیہاتی علاقوں کی بجلی بالکل غائب ہوگئی ہے۔ اہل علاقہ
مزید پڑھیں