قبائلی اضلاع
B
-
شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ دیگر دہشت گردوں کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے
مزید پڑھیں -
یوتھ آف وزیرستان کے صدر نور اسلام داوڑ قتل
نور اسلام کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت، قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کر کے عبرتناک سزا دی جائے۔ یوتھ آف وزیرستان کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
افغانستان سے لوگوں کا نکلنا سوالیہ نشان ہے۔ بابک
پڑوسی ممالک سے متعلق اور دیگر تمام اہم فیصلے پارلیمنٹ کے فلور پر ہونے چاہئیں۔ سیکرٹری جنرل عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کا لنڈی کوتل میں ورکرز کنونشن سے خطاب
مزید پڑھیں -
”ٹیوب ویل خراب ہے علاقے میں کربلا کا سماں ہے”
ایم این اے، ایم پی اے اور پبلک ہیلتھ حکام ان کی بات نہیں سنتے اس لئے مجبور ہو کر شاہراہ پر پرامن احتجاج ریکارڈ کر رہے ہیں۔ مکین خیبر شیخوال
مزید پڑھیں -
تیراہ میں ڈکیتی کے دوران بہن اور بھائی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
مذکورہ ملزم تیراہ کی پہاڑیوں میں روپوش تھا اور ڈرامائی انداز میں کاروائیوں میں ملوث تھا اور چپ جاتا
مزید پڑھیں -
”انضمام کے وقت کئے گئے وعدے ایفا کئے جائیں”
زیرتعمیر کڑپہ روڈ پر کام تیز کرنے، روزانہ کی بنیاد پر پانی کے چھڑکاؤ اور ٹریفک کی روانی کے لیے موثر اقدامات کئے جائیں۔ مہمند سیاسی اتحاد کی نئی کابینہ کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
کرم: جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ، 8 افراد جاں بحق 11 زخمی
تین زخمیوں کی حالت نازک، ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے بروقت اطلاع ملنے کے باوجود کسی قسم کی کاروائی نہ کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔ سول سوسائٹی
مزید پڑھیں -
کرم میں جائیداد کے تنازعے پر دو فریقین کے درمیان تصادم، 6 افراد جاں بحق
آج صبح فریقین کے درمیان آمنا سامنا ہونے پر تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد فریقین نے ایک دوسرے پر اندھا دھند فائرنگ کی
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: میرعلی بازار مسائل کا گڑھ بن چکا ہے
مقامی لوگوں کے مطابق ضلعی انتظامیہ ٹریفک قوانین کے لئے بنائے گئے قانون پر کوئی عملدر آمد نہیں کر رہی ہے
مزید پڑھیں