قبائلی اضلاع
B
-
‘مجھے اپنی ہراسگی پر اب بھی شرمندگی محسوس ہوتی ہے’
جب تقریبا سب ہی دفتر چھوڑ گئے تو اس نے مجھ سے اپنا کام لانے کو کہا جب میں اس کے دفتر میں داخل ہوئی تو اس نے میرا ہاتھ پکڑا اور جنسی تعلق کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر پر چار ارب کی کرپشن، سمگلنگ سکینڈل پر 7 افسران معطل
وزیراعظم عمران خان نے طورخم بارڈر پر سمگلنگ میں ملوث سات افسران کو معطل کردیا ہے۔ وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ معطل کئے گئے افسران میں دو کلیکٹرز اور ایک اسسٹنٹ کلیکٹر سمیت بارڈر منیجمنٹ کے اہلکار شامل ہیں۔ فردوس عاشق اعوان نے یہ انکشاف سیالکوٹ…
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں افغان سرزمین سے داغے گئے مارٹر گولہ سے بچوں سمیت سات افراد جاں بحق
باجوڑ کے تحصیل سالارزئی کے سرحدی علاقہ میں افغانستان کے سرزمین سے فائر ہونے والا مارٹر گولہ ایک گھر پر گرا ہے جس سے چار بچوں سمیت سات افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ مقامی ڈی ایس پی گلزار خان نے دعویٰ کیا ہے کہ مارٹر گولہ آج شام افغانستان سے شرپسندوں نے فائر کیا ہے…
مزید پڑھیں -
یو ماسید دھرنا کے شرکاء آخر چاہتے کیا ہیں؟
رضیہ محسود ‘یو ماسید’ [ایک محسود] دھرنا جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے محسود قبائل نے مقامی ضلعی انتظامیہ اور حکومت کیخلاف اس بنیاد پر دیا ہے کہ جب دہشت گردی کے خلاف ان کے علاقوں میں جنگ شروع کرنے کا فیصلہ ہوا اور حکومت نے ان لوگوں کو مختصر نوٹس پر اپنا علاقہ اور…
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں قبائلی مشران کا اے ڈی آر نظام کا خیرمقدم
باجوڑ کے ترکھانی واتمانخیل کے قبائلی مشران نے عدالتی نظام کیساتھ ساتھ اے ڈی آرکی بحالی کا خیرمقدم کیا ہے۔ ہفتہ کے دن ضلع باجوڑ کے صدر مقام خار میں ترکھانی اور اتمان خیل اقوام کے مشران کا مشترکہ جرگہ ہوا۔ جس میں ملک عبدالعزیز، ملک محمد اکبرسوال قلعہ، ملک حفظ الرحمن، ملک نواز خان،…
مزید پڑھیں -
‘حیات آباد دیوار قبائلی عوام کیساتھ نفرت کی نشانی ہے’
ضلع خیبر کے باڑہ و جمرود کے عوام نے شاہ کس و حیات آباد کے درمیان دیوار کیخلاف خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
مزید پڑھیں -
ٹانک، محسود قبیلے کا مطالبات کے حق میں احتجاج چوتھے روز بھی جاری
سروے میں پہلے دو فیزوں میں کافی دیہات رہ گئے اور باقی 88 تک گاؤں ایسے ہیں جن کے سروے سرے سے ہوئے تک نہیں ان کے سروے جلد از جلد مکمل کیے جائیں۔ مطالبہ
مزید پڑھیں -
بابائے غزل امیر حمزہ خان شنواری کی 26ویں برسی، آزاد مشاعرے کا انعقاد
امیر حمزہ خان شنواری 1907 کو قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل میں پیدا ہوئے تھے اور 18 فروری 1994 کو تقریباً 87 سال کی عمر میں وفات پائی۔
مزید پڑھیں -
اس دیس میں فرنٹ کی کرسی پر بیٹھنے کا حق کس کو ہے؟
ولسن وزیر سمیت کوئی بھی غیر مسلم پاکستانی کسی بھی دوسرے پاکستانی کی طرح اس دھرتی کا جینوئن بیٹا اور بیٹی ہے۔ ان کو حقارت سے دیکھنے والوں کا احتساب ضرور ہونا چاہئے۔
مزید پڑھیں -
اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں فزکس کی گولڈ میڈلسٹ فاطمہ اقبال کون ہیں؟
باجوڑ جیسے پسماندہ علاقے کی بیٹی کا یہ اعزاز اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ یہاں کی بچیوں میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے۔ اہل علاقہ
مزید پڑھیں