قبائلی اضلاع
B
-
میرانشاہ، اراضی تنازعہ پر دو قبیلوں میں خونریز جھڑپ، 21 افراد شدید زخمی
لڑائی میں ڈنڈوں اور چھریوں کا کھل کر استعمال، پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی۔
مزید پڑھیں -
ڈوگرہ ہسپتال کے میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر شہباز آفریدی کورونا سے صحت یاب
کورونا مریضوں کے علاج کے دوران ان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد قرنطینہ میں چلے گئے تھے۔ گزشتہ روز دوبارہ ٹیسٹ کرنے پر ان کی رپورٹ نیگیٹیو آگئی۔
مزید پڑھیں -
”ضلع خیبر پولیس کی 327 آسامیاں جلد پُر کی جائیں گی”
پولیس کانسٹیبل اور پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ایس آئی وغیر ہ بھرتی ہوں گے جو خالصتاً میرٹ اور اہلیت کی بنیاد پر بھرتی کئے جائیں گے۔ ڈی پی او خیبر
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع میں تھری جی اور فور جی سروس کی بحالی کا معاملہ لٹک گیا
وزارت داخلہ نے معاملہ صوبائی حکومت پر ڈال دیا، تحریری جواب ہائیکورٹ میں جمع ، عدالت نے دائرہ کار سے متعلق معاونت طلب کرلی۔
مزید پڑھیں -
کلیئرنس ایجنٹس کا افغانستان جانے والی گاڑیوں کی تعداد میں اضافے کا مطالبہ
حکومت نے روزانہ 100 ٹرانزٹ ٹریڈ اور سبزی و فروٹ کی گاڑیوں کو جانے کی اجازت دی جو کم ہے، سامان خراب ہونے کا خدشہ
مزید پڑھیں -
باڑہ میں گھریلو تشدد پرپولیس کا ایکشن، ملزم گرفتار
مقامی ذراٸع کے مطابق باڑہ کےنواحی علاقے شلوبر ارجلی ندی میں گزشتہ شب شمشاد عُرف گُڈ ولد اول شاہ ونڈگرے نے اپنی بیوی اور بچوں کو کمرے میں بند کرکے ان پر تشدد کیا
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: زمینی تنازعہ پرفائرنگ، دو افراد جاں بحق
ضلع انتظامیہ کے مطابق شمالی وزیرستان کے تحصیل غلام خان میں دو فریقوں کے درمیان دیرینہ زمینی تنازعہ پر خونریز جھڑپ ہوئی ہے
مزید پڑھیں -
"قبائلی عوامی موومنٹ” کے نام سے نئی تحریک کا اعلان
2 ماہ میں مرگزی کابینہ تشکیل دی جائے گی اور بعد میں ضلع اور تحصیل یونٹوں کا اعلان کیا جائے گا۔ عبدالرزاق آفریدی، عظیم خان محسود
مزید پڑھیں -
اراکین قومی اسمبلی میں کس کا کورونا ٹسٹ مثبت کس کا منفی آیا ہے؟
قبل اے این پی کے رکن صوبائی اسمبلی حاجی بہادر خان، باجوڑ کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل ) زمین خان مومند بھی کورونا وائرس سے متاثر
مزید پڑھیں -
مصالحتی جرگہ ناکام، اکاخیل اور بیزوٹ قبائل کے درمیان کشیدگی میں اضافے کا خدشہ
جب تک ایف آئی آر میں نامزد ملزمان کو گرفتار نہیں کیا جاتا اس وقت تک تیگہ نہیں ہو گا۔ قبیلہ اکاخیل کا موقف
مزید پڑھیں