قبائلی اضلاع
B
-
ضلع خیبر میں لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج, شاہراہ تین گھنٹے بند
بجلی منصفانہ بنیادوں پر فراہم نہ کی گئی تو ایک بار پھر شاہراہ بند کر کے احتجاج کریں گے اور پھر کسی کی نہیں سنیں گے۔ مظاہرین
مزید پڑھیں -
مہمند: اتمانخیل قوم بنیادی سہولیات زندگی سے محروم
آمد ورفت کےلئے فوری روڈ کی تعمیر سمیت سکول اور مرکز صحت قائم کرنے کے اعلانات کئے مگر چار سال گزرنے کے باوجود بھی اب تک ایک وعدہ پورانہ ہوسکا
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان کے 3 قبیلوں کا ایگری پارک میں کاروبار منتقل کرنے سے انکار
تینوں قبیلوں نے 100 افراد پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے کر شٹر ڈاؤن ہڑتال کرنے کا عندیہ دے دیا، انتظامیہ بھی معاملے کے حل کیلئے متحرک
مزید پڑھیں -
نئے ضم شدہ قبائلی اضلاع میں 702 سیکرٹریز بھرتی کرنے کا فیصلہ
معاون بلدیات و اطلاعات کامران بنگش کے مطابق مذکورہ سیکرٹریز ویلج کونسل کی سطح پر لئے جا رہے ہیں
مزید پڑھیں -
‘خیبرپاس اکنامک کوریڈور میں دہشت گردی سے متاثرہ باڑہ کو حصہ دیا جائے’
پچھلے 20 سال سے خراب حالات اور دہشت گردی کی وجہ سے یہاں کاروبار اور تعلیم سمیت ہسپتال، بجلی، سڑکیں، پانی کے منصوبے اور لوگوں کے مکانات تباہ ہوچکے ہیں
مزید پڑھیں -
باجوڑ: عنایت کلے بائی پاس سڑک پرتعمیراتی کام کا آغاز
تاجر برادری کے نمائندوں نے نکاس آب کی نالیوں اور ناقص میٹریل کے استعمال سمیت سڑک کی توسیع و کشادگی کو کہیں کم اور کہیں زیادہ رکھنے پر شدید تحفظات و خدشات کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں جھڑپ، چار اہلکار شہید تین زخمی، چار شدت پسند بھی ہلاک
شہید ہونے والے اہلکاروں میں سپاہی اسمعیل شہید، سپاہی شہباز شہید، سپاہی وحید اور سپاہی رضوان شہید شامل
مزید پڑھیں -
مذاکرات کا آغاز، حکومت کا پی ٹی ایم رہنماؤں کے خلاف خڑ کمر واقعہ کیس واپس لینے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے پشتون تحفظ تحریک (پی ٹی ایم) کے رہنماؤں کے خلاف خڑ کمر چیک پوسٹ حملے کا کیس واپس لینے کا فیصلہ کرلیا ہے
مزید پڑھیں -
‘کورونا کا شکار ہوا تو سب سے زیادہ فکر اپنی ماں کی تھی’
جنوبی وزیرستان کے حضرت علی کی والدہ خود کو ان سے دور نہیں کرنا چاہتی تھیں انہیں ڈر تھا کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ ان کی وجہ سے ماں، بچے یا باقی گھر والے کورونا سے متاثر نہ ہو جائیں۔
مزید پڑھیں -
ضلع مہمند، طویل غیرحاضری پر ایس ایس ٹی ملازمت سے برطرف
رسول خان طویل عرصہ سے غیر حاضر تھا جبکہ 8 نومبر 2019 سے اس نے اپنی جگہ ماہانہ 9 ہزار روپے پر ایک پراکسی استاد رکھ لیا تھا۔ اعلامیہ
مزید پڑھیں