کھیل
D
-
شاہین آفریدی کا آئی ایل ٹی 20 میں تین سال کا معاہدہ ہوگیا
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کا انٹرنیشنل لیگ آئی ایل ٹی 20 میں شرکت کے لیے معاہدہ ہو گیا ہے اور وہ آئندہ سیزن میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ شاہین شاہ آفریدی ڈیزرٹ وائپرز کی طرف سے کھیلتے ہوئے نظر آئیں گے، فاسٹ باؤلر کا اس فرنچائز کے ساتھ معاہدہ…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کی ڈیجیٹلا ئزیشن منصوبے کا افتتاح کردیا گیا
نگران صوبائی وزیر کھیل نے کہا کہ اس طرح کی ڈیجیٹلائزیشن وقت کی ضرورت ہے اور اداروں کی کارکردگی بڑھانے کے لئے لازمی ہے
مزید پڑھیں -
سرفراز نواز نے بھارت کے مقابلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو زیادہ مضبوط قرار دیا
شاہین شاہ آفریدی کے بارے میں سرفراز نواز نے کہا کہ شاہین آفریدی پاکستان کا اہم ترین باولر ہے وہ غیرمعمولی باولنگ کرتے ہیں
مزید پڑھیں -
دیر پریمئر لیگ تفریح اور سیاحت ایک ساتھ
دیر سپورٹس کمپلکس میں چودہ اگست سے دیر پریمئر لیگ (ڈی پی ایل) میلہ سنجے گا۔ میلے میں قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار کھلاڑی بھی شامل ہونگے
مزید پڑھیں -
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان سیمی فائنل میں کس طرح جگہ بنا سکتا ہے؟
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اپنا اہم میچ کل روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گا۔
مزید پڑھیں -
حکومت پاکستان نے قومی ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت دے دی
حکومت نے قومی کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ کے لیے بھارت بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے اپنی کرکٹ ٹیم کو آئندہ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء میں شرکت کے لیے ہندوستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستان کا ہمیشہ سے یہ موقف رہا…
مزید پڑھیں -
پاکستان نے سری لنکا کو ٹیسٹ میچ میں شکست دیکر سیریز میں کلین سوئپ کر لیا
پاکستان نے سری لنکا کو دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں اننگز اور 222 رنز سے شکست دیکر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کر لیا۔ دوسری اننگز میں پاکستانی بولرز مکمل طور پر لنکن ٹائیگرز پر چھائے رہے اور سری لنکا کی پوری ٹیم 188 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ پاکستان کی جانب…
مزید پڑھیں -
حمزہ خان نے 37 سال بعد پاکستان کو ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جتوا دی
خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے ابھرتے ہوئے سکواش کھلاڑی حمزہ خان نے 37 سال بعد ورلڈ چیمپین شپ کا ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کر دی۔ آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں جاری چیمپئن شپ کے فائنل میں حمزہ نے مصر کے محمد ذکریا کو تین – ایک سے شکست دی۔ حمزہ خان…
مزید پڑھیں -
پاکستان نے گال ٹیسٹ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
پاکستان کرکٹ ٹیم نے گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی۔ سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 131 رنز کے ہدف کو پاکستان نے 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کی جانب سے امام الحق 50…
مزید پڑھیں -
ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم توسیعی منصوبہ 5 سال بعد بھی مکمل نہ ہو سکا
ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم میں آخری بین الاقوامی کرکٹ میچ سال 2006 میں پاکستان اور بھارت کے مابین کھیلا گیا گیا تھا
مزید پڑھیں