کھیل
D
-
ہندوستان کو شکست دے کربنگلا دیش نے انڈرنائنٹین ورلڈ کپ جیت لیا
جنوبی افریقا کے شہر پوچیف اسٹروم میں کھیلے گئے فائنل میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھیں -
پنڈی ٹیسٹ، نسیم شاہ ہیٹ ٹرک کرنے والے کم عمر ترین باؤلر بن گئے
میچ کے تیسرے روز بنگلہ دیش کو پاکستان کی پہلی اننگز کا خسارہ ختم کرنے کے لیے 80 سے زائد رنز درکار ہیں جبکہ کھیل کے اختتام تک اس نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 126 رنز بنائے ہیں۔
مزید پڑھیں -
پنڈی ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستانی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی
راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے پہلی اننگز میں بنگلہ دیش کے خلاف کے 212 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔ بنگلہ دیش کے 233 رنز کے جواب میں پاکستانی ٹیم نے 445 بنائے ہیں۔ تیسرے دن کے آغاز پر ہی گزشتہ دن کے سنچری میکر بابراعظم اپنی 142 رنز کی اننگز میں کوئی اضافہ کئے…
مزید پڑھیں -
‘مسئلہ کشمیر حل ہوئے بغیر پاکستان اور انڈیا کے کرکٹ میچز زخموں پر نمک پاشی ہوگی’
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کشمیر سے کرفیو ختم کئے بغیر بھارت سے کرکٹ میچز کا کوئی امکان نہیں ہے اور ایسا کرنا کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہوگا۔ راولپنڈی سٹیڈیم میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا اگر…
مزید پڑھیں -
شان مسعود اور بابراعظم کی سنچریاں، راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی پوزیشن مستحکم
راولپنڈی ٹیسٹ میں شان مسعود اور بابر اعظم کی سنچریوں کی بدولت قومی ٹیم نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے اننگز میں 109 رنز کی برتری حاصل کرلی جبکہ سات وکٹیں ابھی بھی باقی ہیں۔ دوسرے دن کھیل کے اختتام پر پاکستان نے بنگہ دیش کے 233 رنز کے جواب میں تین وکٹوں کے نقصان…
مزید پڑھیں -
سپاٹ فکسنگ کیس: ناصرجمشید کو 17 ماہ قید کی سزا مل گئی
انٹرنیشنل کرائم ایجنسی نے سپاٹ فکسنگ کی تحقیقات کے بعد کرکٹر ناصر جمشید اور ان کے ساتھیوں یوسف انور اور محمد اعجاز کو سزا سنائی
مزید پڑھیں -
ٹوکیو اولمپکس، مسلمانوں کیلئے چلتی پھرتی مسجد کا اہتمام
مسجد کا رقبہ 48 مربع میٹر ہے اور اس میں بیک وقت 50 افراد نماز ادا کرسکتے ہیں۔ علاوہ ازیں اس میں وضو کی جگہ بھی بنائی گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
پاکستان کا بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ
اظہر علی کا کہنا تھا بنگلا دیش کو کم سے کم رنز پر آؤٹ کرنے کی کوشش کریں گے اور ہمارے فاسٹ بولر اہم کردار ادا کریں گے
مزید پڑھیں -
پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے بنگلادیشی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
بنگلا دیشی دستہ اسلام آباد کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچا جہاں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔
مزید پڑھیں -
انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان کا سفرتمام ہوگیا
آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے باآسانی شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی
مزید پڑھیں