کھیل
D
-
تیز ترین سنچری کا قومی ریکارڈ بنوں کے نوجوان بیٹسمین خوشدل شاہ کے نام
اس سے قبل کرس گیل 30، رشب پنٹ 32، وہان لیوب 33 اور اینڈریو سائمنڈز 34 گیندوں پر ٹی ٹوئنٹی سنچریاں بناچکے ہیں۔
مزید پڑھیں -
کابل، ٹریفک حادثے میں زخمی افغان کرکٹر نجیب ترکئی انتقال کر گئے
نجیب ترکئی افغان شہر جلال آباد میں 3 روز قبل ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے کے بعد کوما میں چلے گئے تھے اور آپریشن کے باوجود جانبر نہ ہو سکے۔
مزید پڑھیں -
شاہین شاہ آفریدی کا ٹی ٹونٹی کرکٹ میں کارنامہ
سندھ کے خلاف میچ میں پانچ وکٹیں حاصل کیں جس کے ساتھ رواں سال میں ان کی مجموعی وکٹوں کی تعداد 36 ہوگئی
مزید پڑھیں -
لنڈیکوتل، محکمہ کھیل ضلع خیبر کے زیراہتمام انڈر 19 فٹبال ٹرائلز کا انعقاد
ٹرائلز کے دوران ضلع خیبر سے تقریباً 20 رکنی فٹ بال ٹیم سلیکڈ کی جائے گی جس کا آئندہ ہفتے سے کیمپ بھی لگایا جائے گا
مزید پڑھیں -
نئے کرکٹرز کی تلاش، باڑہ میں ٹرائلز کا اہتمام
پشاور زلمی کے ڈائریکٹر کرکٹ محمد اکرم اور ارشد خان نے ٹرائلز لیے ،محمد اکرم نے کہا کہ باڑہ آکر بہت خوشی ہوئی
مزید پڑھیں -
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی اور ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان
قومی کرکٹ ٹیم سیریز کیلئے 23 نومبر کو نیوزی لینڈ روانہ ہوگی اور نیوزی لینڈ پہنچنے کے بعد تین دن ٹیم مکمل آئسولیشن میں رہے گی
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر لنڈیکوتل کے کھلاڑیوں میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔ نورالحق قادری
لنڈی کوتل سے کرکٹ اور فٹ بال کے زیادہ تر کھلاڑیوں نے نیشنل اور انٹر نیشنل سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے ملک اور قوم کا نام روشن کیا ہے جو کہ فخر کا مقام ہے۔ وفاقی وزیر
مزید پڑھیں -
عمر گل اور عمران فرحت کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ
دونوں کرکٹرز نیشنل ٹی ٹونٹی کپ بلوچستان کی جانب سے کھیل رہے ہیں اور جلد باضابطہ طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کریں گے
مزید پڑھیں -
زمبابوے ٹیم کو دورہ پاکستان کی اجازت مل گئی
یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کورونا ایس او پیزاور ٹورکا شیڈول پہلے ہی زمبابوین کرکٹ بورڈ کو ارسال کر دیا تھا
مزید پڑھیں -
نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں 90 لاکھ کی انعامی رقم تقسیم ہوگی
ملک بھر سے تعلق رکھنے والے محدود طرز کی کرکٹ کے بہترین کھلاڑی 30 ستمبر سے ملتان میں شروع ہونے والے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے
مزید پڑھیں