کھیل
D
-
ہرارے ٹیسٹ: پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 426 رنز بنا کر آؤٹ
۔ کھیل کے تیسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز کیا تو فواد عالم 108 اور حسن علی 21 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے
مزید پڑھیں -
ہرارے ٹیسٹ: زمبابوے کی ٹیم پہلی اننگز میں 176 رنز پر ڈھیر
پاکستان کی جانب سے حسن علی اور شاہین آفریدی نے 4،4 شکار کیے، ایک وکٹ نعمان علی کے حصے میں آئی۔
مزید پڑھیں -
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہوگا
زمبابوے اور پاکستان کی ٹیمیں آج پہلے ٹیسٹ کے لیے ہرارے میں ساڑھے بارہ بجے میں آمنے سامنے ہوں گی
مزید پڑھیں -
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا
تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 0-1 کی برتری حاصل ہے میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن دو بجے شروع ہوگا
مزید پڑھیں -
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے کو 11 رنز سے شکست دے دی
زمبابوے نے ہرارے اسپورٹس کلب میں ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا تو پاکستان کی جانب سے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے اننگز کا آغاز کیا۔
مزید پڑھیں -
پہلا ٹی ٹونٹی میچ: پاکستان کا زمبابوے کو جیت کے لیے 150 رنز کا ہدف
زمبابوے نے ہرارے اسپورٹس کلب میں ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا تو پاکستان کی جانب سے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے اننگز کا آغاز کیا
مزید پڑھیں -
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا
زمبابوے کے خلاف ٹی 20 میں سب سے زیادہ دو سو پینسٹھ رنز بنانے والے احمد شہزاد سکواڈ کا حصہ نہیں ہیں
مزید پڑھیں -
ٹی 20 اسکواڈ میں شامل 10 کھلاڑیوں کو وطن واپسی کی اجازت مل گئی
پاکستانی اسکواڈ گزشہ ورز چارٹرڈ طیارے سے جوہانسبرگ سے ہرارے پہنچا تھا جہاں اسکواڈ کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ ہوئی تھی۔
مزید پڑھیں