کھیل
D
-
پی ایس ایل: سرفراز سمیت 25 افراد کو تاحال ویزے نہ مل سکے
ویزوں کے اجرا کے بعد تمام افراد کو علیحدہ چارٹرڈ فلائٹ سے ابوظبی پہنچایا جائے گا
مزید پڑھیں -
ملتان سلطانز میں جگہ بنانے والے آصف آفریدی کون ہے؟
وہ ملتان سلطانز کی ٹیم میں منتخب ہونے پر بہت خوش ہے اور اس مقام تک پہنچنے کے لیے انہوں نے بہت محنت کی ہے
مزید پڑھیں -
شاہد آفریدی پی ایس ایل سے باہر ہوگئے
شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ’مایوسی ہے کہ ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کررہا میری تمام تر نیک تمنائیں ملتان سلطانز کے ساتھ ہیں۔
مزید پڑھیں -
پی ایس ایل سکس کے بقیہ میچز مؤخر کرنے کا فیصلہ
کورونا وائرس کے باعث اس مرتبہ ایونٹ کی افتتاحی تقریب بھی ریکارڈڈ پیش کی گئی تھی جبکہ تماشائیوں کی اجازت بھی ابتدا میں 20 فیصد تک تھی
مزید پڑھیں -
پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میں بھی زمبابوے کو شکست دے دی
دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز کے اختتام پرفالو آن کے بعد زمبابوے کی بیٹنگ لائن پھر لڑکھڑا گئی تھی اور 220 رنز اس کے 9 کھلاڑی آؤٹ ہوئے
مزید پڑھیں -
ہرارے ٹیسٹ: پاکستان نے پہلی اننگز میں زمبابوے کے خلاف چار وکٹ پر 268 رنز بنالیے
بابر اعظم مسلسل دوسرے ٹیسٹ میں فیل ہوئے، دو رنز بناکر آؤٹ ہوگئے، فواد عالم پانچ رنز بناسکے
مزید پڑھیں -
پاکستان کا زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے فہیم اشرف کی جگہ فاسٹ باولر تابش خان کو کارکردگی دکھانے کا موقع دیا گیا ہے
مزید پڑھیں