کھیل
D
-
رمیز راجہ پی سی بی کے نئے چیئرمین منتخب
رمیز راجہ چوتھے کرکٹر ہیں جو چیئرمین پی سی بی بنے ہیں، 59 سالہ رمیز راجہ 1984 سے 1997 تک پاکستان کرکٹ ٹیم کا حصہ رہے
مزید پڑھیں -
طالبان کا افغان خواتین کرکٹ ٹیم پر پابندی کا فیصلہ
خواتین کو کرکٹ سمیت کسی بھی ایسے کھیل کی اجازت نہیں دیں گے جس میں ان کا جسم اور چہرہ ڈھکا ہوا نہ ہو: احمد اللہ واثق
مزید پڑھیں -
لکی مروت کا بلائنڈ کرکٹر ثناء مروت حکومتی توجہ سے محروم
نامور کھلاڑی پاکستان کیلئے کئی بین الاقوامی میچز کھیل چکا ہے اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم کو جیت سے ہمکنار کر چکا ہے
مزید پڑھیں -
شاہین شاہ آفریدی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد
آئی سی سی نے رواں سال جنوری میں آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈز شروع کیے جس میں مینز اور ویمنز کھلاڑیوں کی بہترین فارمنس کو سراہا جاتا ہے
مزید پڑھیں -
”مجھے کیوں نکالا؟” انڈر 19 سکواڈ سے ڈراپ کئے جانے والے جواد علی کا سوال
باجوڑ کے لفٹ آرم سپنر موجودہ طریقہ کار سے سخت مایوس، کرکٹ بورڈ کے اعلی حکام سے مطالبہ حقیقی ٹیلنٹ کو سامنے لانے اور ہونے والی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
پاکستان کے حیدر علی نے ٹوکیو پیرالمپکس میں گولڈ میڈل جیت لیا
حیدر علی نے تیسری باری میں 47.84 میٹر کی تھرو کی جبکہ پانچویں باری میں 55.26 کی تھرو کے ساتھ گولڈ میڈل جیتا
مزید پڑھیں -
افغانستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم پشاور میں!
افغان انڈر 19 کرکٹ ٹیم پشاور میں قیام کے بعد اسلام آباد جائے گی پھر کراچی اور وہاں سے بنگلہ دیش جائے گی۔
مزید پڑھیں -
دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 109 رنز سے شکست دے دی
پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز 329 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 219 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
مزید پڑھیں -
پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز ملتوی کردی گئی
افغانستان کرکٹ بورڈ کے ارکان میں پاکستان میں سیریز کرانے کے معاملے پر اتفاق نہیں ہو سکا جس کے بعد سیریز کو اگلے برس تک ملتوی کر دیا گیا ہے ۔
مزید پڑھیں