کھیل
D
-
پاکستان نے نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی
کیویز مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ کے نقصان پر 134 رنز بنا سکے، پاکستان نے آصف علی کی جارحانہ بلے بازی کی بدولت ایک اوور پہلے ہی مطلوبہ ہدف حاصل کر لیا۔
مزید پڑھیں -
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: افغانستان نے اسکاٹ لینڈ کو 130 رنز سے شکست دیدی
افغانستان نے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹ کے نقصان پر 190 رنز بنائے جس کے جواب میں اسکاٹ لینڈ کی پوری ٹیم 60 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔
مزید پڑھیں -
کوشش یہی ہے کہ پاکستان ٹیم کو آگے لیکر جائیں: شاہین شاہ آفریدی
ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دینے کے بعد شاہین آفریدی کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ شاہین آفریدی کےاسپیل نےمیچ بدل دیا
مزید پڑھیں -
پاک بھارت ٹاکرے کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے کپتان نے بھارت کے خلاف ٹیم کا اعلان کردیا۔ 12 رکنی ٹیم کا اعلان بابراعظم کی جانب سے کیا گیا ہے جس میں…
مزید پڑھیں -
آئرلینڈ کو شکست، نمیبیا نے سپر 12 مرحلے میں رسائی حاصل کر لی
آئر لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 125 رنز بنائے، نمیبیا نے مطلوبہ ہدف 19ویں اوور میں 2 وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔
مزید پڑھیں -
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بنگالی ٹائیگرز سپر 12 مرحلے میں پہنچ گئے
اومان میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 187 رنز بنائے، پاپوا نیوگنی کی پوری ٹیم آخری اوور میں 97 رنز پر آؤٹ
مزید پڑھیں -
آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ: نمیبیا نے نیدرلینڈز کو ہرا کر ایونٹ سے باہر کردیا
نمیبیا کے ڈیوڈ ویزے نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے ناقابل شکست 66 رنز بنائے اور اپنی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پہلی کامیابی دلوائی
مزید پڑھیں -
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ابوظہبی میں کھیلے گئے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقی کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 186…
مزید پڑھیں